جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر تحریک انصاف کے اعظم سواتی کامیاب

datetime 13  مئی‬‮  2015

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر تحریک انصاف کے اعظم سواتی کامیاب

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوااسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے اعظم خان ہوتی کے انتقال سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر تحریک انصاف کے اعظم خان سواتی کامیاب ہوگئے ہیں۔سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے خیبرپختونخوااسمبلی میں پولنگ کا عمل شام 4 بجے تک جاری رہا۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق ضمنی انتخاب… Continue 23reading خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر تحریک انصاف کے اعظم سواتی کامیاب

فوج کے دو سابق سینئر افسروں نے خفیہ ادارے کے باغی کی جانب سے اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکہ کی مدد کی تصدیق کردی

datetime 13  مئی‬‮  2015

فوج کے دو سابق سینئر افسروں نے خفیہ ادارے کے باغی کی جانب سے اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکہ کی مدد کی تصدیق کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان فوج کے دو سابق سینئر افسروں نے خفیہ ادارے کے باغی کی جانب سے القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکہ کی مدد کی تصدیق کر دی تاہم دونوں افسروں نے اس حوالے سے پاکستان اور امریکہ کے مل کر کام کرنے کی تردید بھی کی۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading فوج کے دو سابق سینئر افسروں نے خفیہ ادارے کے باغی کی جانب سے اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکہ کی مدد کی تصدیق کردی

مولانا! ادھر نہ آنا،ایران کا مولانافضل الرحمان کو صاف انکار

datetime 13  مئی‬‮  2015

مولانا! ادھر نہ آنا،ایران کا مولانافضل الرحمان کو صاف انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مولانا! ادھر نہ آنا،ایران کا مولانافضل الرحمان کو صاف انکار، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ایران نے جے یو آئی کے وفد کے ویزے منسوخ کردیئے ہیں اور جے یو آئی ف کے وفد کو ایران میں داخلے سے روک دیاہے ،مولانا فضل الرحمان سمیت وفد کے… Continue 23reading مولانا! ادھر نہ آنا،ایران کا مولانافضل الرحمان کو صاف انکار

کراچی سانحہ،نواز شریف اوردیگر رہنماﺅں کی مذمت

datetime 13  مئی‬‮  2015

کراچی سانحہ،نواز شریف اوردیگر رہنماﺅں کی مذمت

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کراچی میں بس پر فائرنگ کے واقع کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ پاکستان میں انتشار پھیلانے کی مذموم کوشش ہے اور دہشت گردوں نے ایسے لوگوں کو نشانہ بنایا ہے جو کبھی بھی متنازع نہیں رہے، دہشت گردوں کا نشانہ بننے… Continue 23reading کراچی سانحہ،نواز شریف اوردیگر رہنماﺅں کی مذمت

الیکشن ٹریبونل سے نااہل پانیوالے پی ٹی آئی کے ایم این اے رائے حسن نواز کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2015

الیکشن ٹریبونل سے نااہل پانیوالے پی ٹی آئی کے ایم این اے رائے حسن نواز کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

چیچہ وطنی (نیوزڈیسک) الیکشن ٹربیونل سے نااہل قرار پانیوالے پی ٹی آئی کے ایم این اے رائے حسن نواز خان نے اپنی نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ،پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر رائے حسن نواز خان نے سعودی عرب سے جاری ایک بیان میں کہا کہ وہ قانون… Continue 23reading الیکشن ٹریبونل سے نااہل پانیوالے پی ٹی آئی کے ایم این اے رائے حسن نواز کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کے 2 مقدمات پر فیصلہ محفوظ کر لیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کے 2 مقدمات پر فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی ( نیوزڈیسک ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کے 2 مقدمات پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ ذوالفقار مرزا نے دو درخواستیں دائر کی تھیں ، جن میں انکا مطالبہ تھا کہ تفتیشی افسر کو تبدیل کیا جائے اور ان کی جان کو خطرہ ہے۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے… Continue 23reading انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کے 2 مقدمات پر فیصلہ محفوظ کر لیا

سانحہ صفورا چورنگی ، جاں بحق ہونے والے 42کی شناخت ہوگئی

datetime 13  مئی‬‮  2015

سانحہ صفورا چورنگی ، جاں بحق ہونے والے 42کی شناخت ہوگئی

کراچی (نیوزڈیسک)سانحہ صفورا چورنگی میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 45ہوگئی ہے جن میں سے 42 افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔جبکہ 3افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔جاں بحق افراد میں نظر علی،سید نذرمنپورہ،جاوید دلاوا منپورہ،عصمیتہ سلیم قدیوال،لیاقت نور جی،نظر میاجی،اروشہ ذوالفقار،رجب علی،رضوان رحیم،علیشااکبر،رحیم میانجی،نور علی بھائی،عبدالوالا،سونیا سلطان،رمضان ولی،نیلم رضوان،امینہ نذر،شمیم،کاکو بہن،زبیدہ… Continue 23reading سانحہ صفورا چورنگی ، جاں بحق ہونے والے 42کی شناخت ہوگئی

راﺅانواردوبارہ ایس ایس پی ملیرتعینات

datetime 13  مئی‬‮  2015

راﺅانواردوبارہ ایس ایس پی ملیرتعینات

کراچی (نیوزڈیسک) سانحہ کراچی۔۔۔چوبیس گھنٹے میں بڑا اقدام اٹھانے کا امکان،ایم کیو ایم کو دہشت گرد قراردینے والے راﺅ انوار کی دھماکہ خیز انٹری،سندھ حکومت نے دوہفتے قبل ایم کیوایم کودہشتگرد جماعت قراردینے والے ایس ایس پی راﺅ انوارکوعہدے سے ہٹانے کے بعد دوہفتے بعد دوبارہ ایس ایس پی ملیرتعینات کردیاہے ۔راﺅ انوارکوایک پریس کانفرنس… Continue 23reading راﺅانواردوبارہ ایس ایس پی ملیرتعینات

وزیراعلی سندھ نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹاکردوبارہ تعینات کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

وزیراعلی سندھ نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹاکردوبارہ تعینات کردیا

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اسلام آباد سے کراچی پہنچنے پر آئی جی سندھ کے ہمراہ صفورا گوٹھ کا دورہ کیا تاہم بعدازاں انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ کچھ ہی دیربعدآئی جی… Continue 23reading وزیراعلی سندھ نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹاکردوبارہ تعینات کردیا