اسلام آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترنول کے قریب ٹریفک حادثے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ترنول پھاٹک کے قریب فتح جھنگ روڈ پر تیز رفتار مسافر کوسٹر مخالف سمت سے آتی وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے… Continue 23reading اسلام آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی