جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے جج ممتاز حسین چوہدری کا تبادلہ

datetime 21  اپریل‬‮  2015

ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے جج ممتاز حسین چوہدری کا تبادلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے جج ممتاز حسین چوہدری کا تبادلہ کر دیا گیا جبکہ رانا آفتاب احمد کو کسٹم عدالت کا جج مقرر کر دیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے جج ممتاز حسین کا اچانک تبادلہ… Continue 23reading ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے جج ممتاز حسین چوہدری کا تبادلہ

آواران میں فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

datetime 21  اپریل‬‮  2015

آواران میں فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ا واران میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے سے 2 اہل کار شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔بلوچستان کے ضلع اواران میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی… Continue 23reading آواران میں فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی انتخابات، ووٹرز کیلئے موبائل فون لانے پر پابندی

datetime 21  اپریل‬‮  2015

کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی انتخابات، ووٹرز کیلئے موبائل فون لانے پر پابندی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی انتخابات میں ووٹرز کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز کسی قسم کا کوئی الیکٹرانک آلہ پولنگ اسٹیشنز میں نہیں لے جا سکیں گے۔ الیکشن کمیشن عملہ موبائل فون پابندی سے مستثنیٰ ہے، ڈی آر اوز، آر اوز اور پریزائیڈنگ… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی انتخابات، ووٹرز کیلئے موبائل فون لانے پر پابندی

حکومت نے پھانسی کی سزا معطل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کردی

datetime 21  اپریل‬‮  2015

حکومت نے پھانسی کی سزا معطل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے فوجی عدالتوں کی جانب سے پھانسی کی سزا معطل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔منگل کو 21 ویں آئینی ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق درخواستوں پر حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرایا۔جواب میں موقف اختیار کیا گیا ہے… Continue 23reading حکومت نے پھانسی کی سزا معطل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کردی

جوڈیشل کمیشن کے معاون کے کے آغا نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

datetime 21  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کے معاون کے کے آغا نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کے معاون ایڈووکیٹ کے کے آغا نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ کے کے آغا کو سولہ اپریل کو کمیشن کا معاون مقرر کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ میں کے کے آغا کو خصوصی چیمبر الاٹ کر دیا… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کے معاون کے کے آغا نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے کی انجن میں آگ لگنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ

datetime 21  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے کی انجن میں آگ لگنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ طیارے میں فنی خرابی کے باعث بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پر ہنگامی لینڈنگ۔ عملہ اور مسافر محفوظ رہے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز اسلام آباد سے کراچی کیلئے روانہ ہوئی۔ اڑان بھرنے کے چند لمحے… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے کی انجن میں آگ لگنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ

پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا شخص گرفتار

datetime 21  اپریل‬‮  2015

پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا شخص گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے کالعدم تنظیم کے ذمہ دار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شہر یار کا تعلق کالعدم تنظیم حزب التحریر سے ہے ، اس کے قبضے سے ممنوعہ لڑیچر بھی برامد ہوا ہے۔ ملزم شہریار کو گرفتار کر کے تھانہ مسلم ٹاؤن… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا شخص گرفتار

چینی صدر کے دورے میں تاخیر پر وزیر اعظم نواز شریف کا عمران خان سے شکوہ

datetime 21  اپریل‬‮  2015

چینی صدر کے دورے میں تاخیر پر وزیر اعظم نواز شریف کا عمران خان سے شکوہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد چین کے صدر سے تعارف کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان سے شکوہ کیا کہ دھرنے کی وجہ سے ان کے دورہ پاکستان میں 6 ماہ کی تاخیر ہوئی ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد وزیر اعظم… Continue 23reading چینی صدر کے دورے میں تاخیر پر وزیر اعظم نواز شریف کا عمران خان سے شکوہ

خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والی پشتو ماڈل گرفتار

datetime 21  اپریل‬‮  2015

خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والی پشتو ماڈل گرفتار

پشاور (نیوز ڈیسک)موبائل فون کے ذریعے ایک خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس (سوشل میڈیا) پر پوسٹ کرنے والی خاتون ماڈل کو فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے مقامی عدالت کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا۔مقامی پشتو ٹیلی ویڑن چینل… Continue 23reading خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والی پشتو ماڈل گرفتار