جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

خوشاب میں اونٹو ں میں پر اسرار بیماری ،متعدد اونٹ ہلاک، شتربان پریشان

datetime 9  مئی‬‮  2015

خوشاب میں اونٹو ں میں پر اسرار بیماری ،متعدد اونٹ ہلاک، شتربان پریشان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ضلع خوشاب میں اونٹو ں میں پر اسرار بیماری متعدد اونٹ ہلاک شتربان پریشان ۔تفصیلات کے مطابق ضلع خوشاب کے علاقوں کلول ۔شاہ والا ،آدھی سرگل، ڈیرہ پٹھاناں والا، سد ھا اور دیگر تھل کے مواضعات میں متعدد اونٹ پر اسرار بیماری کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں اور مختلف علاقو ں… Continue 23reading خوشاب میں اونٹو ں میں پر اسرار بیماری ،متعدد اونٹ ہلاک، شتربان پریشان

امریکہ نے الجزیرہ ٹی وی اسلام آباد کے بیورو چیف کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

datetime 9  مئی‬‮  2015

امریکہ نے الجزیرہ ٹی وی اسلام آباد کے بیورو چیف کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )امریکا نے اسلام آباد میں الجزیرہ ٹی وی کے بیورو چیف کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ امریکی انٹیلی جنس کی خفیہ دستاویزات کے مطابق قطری نشریاتی ادارے کے اسلام آباد کے بیورو چیف احمد معفاق زیدان القاعدہ اور اخوان المسلمین کے ممبر ہیں۔ روسی نشریاتی ادارہ ”آر… Continue 23reading امریکہ نے الجزیرہ ٹی وی اسلام آباد کے بیورو چیف کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

آخری تاریخ تک 2لاکھ70ہزارحج درخواستیں جمع

datetime 9  مئی‬‮  2015

آخری تاریخ تک 2لاکھ70ہزارحج درخواستیں جمع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گورنمنٹ اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ جمعے 8 مئی کوختم ہوگئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے جوائنٹ سیکریٹری محمد فاروق نے بتایا کہ اخری روز تک سرکاری اسکیم کے تحت 2 لاکھ70 ہزارحج درخواستیں جمع ہوئی ہیں جن پر اب 14 مئی کو وزارت کے کمیٹی روم میں… Continue 23reading آخری تاریخ تک 2لاکھ70ہزارحج درخواستیں جمع

صولت مرزا: پھانسی مؤخرکرنے کی مزید ایک درخواست بھی مسترد

datetime 9  مئی‬‮  2015

صولت مرزا: پھانسی مؤخرکرنے کی مزید ایک درخواست بھی مسترد

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے قتل کے مجرم صولت مرزا کی اہلیہ کی مقتول کے اہلخانہ سے راضی نامہ ہونے تک پھانسی مؤخر کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی ہے۔صولت مرزا کی اہلیہ نگہت مرزا نے ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ وہ مقتول شاہد حامد کے اہل خانہ… Continue 23reading صولت مرزا: پھانسی مؤخرکرنے کی مزید ایک درخواست بھی مسترد

فاٹاکے عوام کو بااختیار بنانے اورمسائل حل کرنے کیلیے بلدیاتی نظام قائم کرنے کافیصلہ

datetime 9  مئی‬‮  2015

فاٹاکے عوام کو بااختیار بنانے اورمسائل حل کرنے کیلیے بلدیاتی نظام قائم کرنے کافیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے فاٹا کے علاقوں میں عوام کو بااختیار بنانے اوران کے مسائل حل کرنے کے لیے بلدیاتی نظام قائم کرنے کافیصلہ کیاہے۔اس حوالے سے گورنر خیبرپختونخوا سردارمہتاب عباسی کی سربراہی میں جلدہی ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس میں وفاقی حکومت کے نمائندے، تمام پولیٹکل ایجنٹس، ا ئینی وقانونی ماہرین،… Continue 23reading فاٹاکے عوام کو بااختیار بنانے اورمسائل حل کرنے کیلیے بلدیاتی نظام قائم کرنے کافیصلہ

پی پی رہنما ناہید خان کا پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز کے نام سے جماعت کا اعلان

datetime 8  مئی‬‮  2015

پی پی رہنما ناہید خان کا پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز کے نام سے جماعت کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور بی بی شہید کی دیرینہ ساتھی ناہید خان نے کہا ہے کہ ہمارے لئے یہ امر تکلیف دہ ہے کہ پارٹی کی مقبولیت کا گراف تیزی سے گر رہا ہے، پیپلزپارٹی کو شہید رہنما?ں نے اپنے خون سے سینچا، یہ جماعت وفاق کی علامت تھی، اب سندھ کے… Continue 23reading پی پی رہنما ناہید خان کا پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز کے نام سے جماعت کا اعلان

پاکستان میں دو سال کے دور ان جنسی زیادتی کے ہزاروں مقدمات

datetime 8  مئی‬‮  2015

پاکستان میں دو سال کے دور ان جنسی زیادتی کے ہزاروں مقدمات

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینٹ کوبتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو سالوں کے دوران جنسی زیادتی کے تقریباً پانچ ہزار مقدمات درج ہوئے جن میں سے محض 219 افراد کو ہی عدالت سے سزائیں مل سکی ہیں۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سید طاہر حسین مشہدی کے ایک سوال کے تحریری جواب میں ایوان کو بتایا… Continue 23reading پاکستان میں دو سال کے دور ان جنسی زیادتی کے ہزاروں مقدمات

خیبرپختونخوا ،کرپشن اور اقرباپروری کیخلاف بل کی منظوری کیلئے گھنٹوں انتظار

datetime 8  مئی‬‮  2015

خیبرپختونخوا ،کرپشن اور اقرباپروری کیخلاف بل کی منظوری کیلئے گھنٹوں انتظار

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی نے جامعا ت میں کرپشن اوراقرباپروری کے خاتمے کے لئے یونیورسٹیز ترمیمی بل 2015 اپوزیشن کی ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت منعقدہوا۔ تلاوت کلام پاک کے بعد اپوزیشن رکن اسمبلی نگہت اورکزئی نے کورم کی نشاندہی کی جس پر… Continue 23reading خیبرپختونخوا ،کرپشن اور اقرباپروری کیخلاف بل کی منظوری کیلئے گھنٹوں انتظار

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار

datetime 8  مئی‬‮  2015

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور(نیوزڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گلگت میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ناروے و فلپائن کے سفیروں اور ملائشیا و انڈونیشیاکے سفیروں کی بیگمات کے جاںبحق ہونے کے افسوس ناک واقعہ پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیاہے۔ وزیر اعلیٰ نے حادثہ میں 2 پائلٹس کی شہادت پر بھی افسوس کا… Continue 23reading وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار