ریحام خان کا’جانان‘کے ساتھ فلم پروڈکشن کیریئر شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد( نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے شادی کے لیے صحافت کے شعبے کو ترک کرنے والی ریحام خان نے اب شوبز کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وہ دو فلموں کی پروڈکشن کے لیے بالکل تیار ہیں جس میں سے ایک ‘جانان’ ہوگی۔فلم ‘جانان’ کی لیڈ اسٹار برطانیہ… Continue 23reading ریحام خان کا’جانان‘کے ساتھ فلم پروڈکشن کیریئر شروع کرنے کا فیصلہ