جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

جوڈیشل کمیشن میں سابق الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انورکابھی اعتراف کرلیا

datetime 7  مئی‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن میں سابق الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انورکابھی اعتراف کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن میں تحریک انصاف کے تیسرے گواہ سابق الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انورنے بیان ریکارڈ کرا تے ہوئے کہاہے کہ بعض ریٹرننگ افسران نے رجسٹرڈ ووٹر زکی تعداد سے زائد بیلٹ پیپر چھاپنے کا کہا تھا۔ مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن میں سابق الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انورکابھی اعتراف کرلیا

لوئردیرکے ضمنی انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب

datetime 7  مئی‬‮  2015

لوئردیرکے ضمنی انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب

لوئر دیر(نیوزڈیسک ) خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 95 لوئردیر کے ضمنی انتخاب میں غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے امیدوار اعزاز الملک 18 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے۔ لوئردیر کے تمام 85 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سامنے آگئے جس کے بعد غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج… Continue 23reading لوئردیرکے ضمنی انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب

این اے 122 اور 125 سے متعلق پری اسکین رپورٹ پر غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں، نادرا

datetime 7  مئی‬‮  2015

این اے 122 اور 125 سے متعلق پری اسکین رپورٹ پر غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں، نادرا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نادرا نے این اے 122 اور این اے 125 سے متعلق ڈپلیکیٹ سیریل پر سیاسی جماعت کے پری اسکین رپورٹ پر موقف کو مسترد کردیا ہے۔ترجمان نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سیاسی جماعت نے نادرا کی پری اسکین رپورٹ غلط انداز میں پیش کی کیونکہ این اے 122 اور… Continue 23reading این اے 122 اور 125 سے متعلق پری اسکین رپورٹ پر غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں، نادرا

سرکاری پلاٹوں کی تقسیم ،نوازشریف کیخلاف ایک اورکیس بھی کھل گیا

datetime 7  مئی‬‮  2015

سرکاری پلاٹوں کی تقسیم ،نوازشریف کیخلاف ایک اورکیس بھی کھل گیا

لاہور( نیوزڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے 27برس قبل میاں محمد نواز شریف کی طرف سے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب گارڈن میں سرکاری پلاٹوںکی تقسیم کےخلاف درخواست پر ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ کو 26مئی کو تفصیلی جواب سمیت طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ نوشاب اے خان کی فریق بننے کی درخواست… Continue 23reading سرکاری پلاٹوں کی تقسیم ،نوازشریف کیخلاف ایک اورکیس بھی کھل گیا

ترک صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب نے مظفرگڑھ میں ہسپتال کا افتتاح کر دیا

datetime 7  مئی‬‮  2015

ترک صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب نے مظفرگڑھ میں ہسپتال کا افتتاح کر دیا

مظفر گڑھ/ لاہور ( نیوزڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں ترک حکومت اور عوام کے تعاون سے بنائے گئے سٹیٹ آف دی آرٹ رجب طیب اردوان ٹرسٹ ہسپتال کاویڈیو لنک کے ذریعے افتتاح کیا۔ ترک صدر نے ریموٹ کنٹرول کا بٹن… Continue 23reading ترک صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب نے مظفرگڑھ میں ہسپتال کا افتتاح کر دیا

جج کی ذوالفقار مرزا کےخلاف مقدمات کی سماعت سے معذوری کااظہار

datetime 7  مئی‬‮  2015

جج کی ذوالفقار مرزا کےخلاف مقدمات کی سماعت سے معذوری کااظہار

حیدرآباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت بدین کے جج عبدالغفور میمن نے سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے خلاف بدین کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات کی سماعت سے معذوری کا اظہار کیا ہے اور چیف جسٹس سندھ سے درخواست کی ہے یہ مقدمات کسی اور عدالت میں بھیجے جائیں۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی… Continue 23reading جج کی ذوالفقار مرزا کےخلاف مقدمات کی سماعت سے معذوری کااظہار

خواجہ سعد رفیق کو ریلوے کا مشیر لگانے کا فیصلہ

datetime 7  مئی‬‮  2015

خواجہ سعد رفیق کو ریلوے کا مشیر لگانے کا فیصلہ

لاہور ( نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے خواجہ سعد رفیق کو ریلوے کا مشیر لگانے کا فیصلہ کر لیا، حتمی اعلان وزیراعظم محمد نواز شر یف کریں گے۔ نجی ٹی وی نے وفاقی حکومت کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے خواجہ سعد رفیق کے سیاسی مستقبل کے حتمی فیصلے تک انہیں… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کو ریلوے کا مشیر لگانے کا فیصلہ

پرویزخٹک نے دھرنوں میں ڈانس ہی کیا،کام کوئی نہیں کیا،عابدشیرعلی

datetime 7  مئی‬‮  2015

پرویزخٹک نے دھرنوں میں ڈانس ہی کیا،کام کوئی نہیں کیا،عابدشیرعلی

فیصل آباد ( نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کی تقریر کے دوران بجلی چلے جانے پر انہوں نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ اگر واپڈا کے خلاف بات کرو تو بجلی چلی جاتی ہے۔اس بیان پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے پانی و… Continue 23reading پرویزخٹک نے دھرنوں میں ڈانس ہی کیا،کام کوئی نہیں کیا،عابدشیرعلی

نواز شریف نے نجم سیٹھی کو آئی ایس آئی کے حوالے کرنے کاکہاتھا،مشرف

datetime 7  مئی‬‮  2015

نواز شریف نے نجم سیٹھی کو آئی ایس آئی کے حوالے کرنے کاکہاتھا،مشرف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے نواز شریف نے اپنے گزشتہ دور حکومت میں کہا تھا نجم سیٹھی کو آئی ایس آئی کے حوالے کردیں۔ نجی ٹی وی سے انٹرویو میں مشرف نے کہا میں نے نواز شریف کی حکم عدولی کی سیٹھی کیخلاف کوئی ایکشن نہ لیا شاہد اسی وجہ… Continue 23reading نواز شریف نے نجم سیٹھی کو آئی ایس آئی کے حوالے کرنے کاکہاتھا،مشرف