منی لانڈرنگ کیس , ایان علی کی والدہ اور ساتھیوں کے گرد بھی گھیراتنگ
راولپنڈی (نیوزڈیسک)سپر ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے کےلئے اس میں ایان کی والدہ اور دیگر ساتھیوں کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بیورو آف ریوینیو (ایف بی آر) کو اس حوالے سے معلومات درکار ہیں کہ آیا ایان علی کی والدہ… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس , ایان علی کی والدہ اور ساتھیوں کے گرد بھی گھیراتنگ