گورنرسندھ کوعہدے سے ہٹانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو عہدے سے کی کوئی تجویز زیرغورنہیں ہے وہ بدستورعہدے پرکام کرتے رہیں گے ۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ عمران فاروق قتل کیس میں پیشرفت ہوئی ہے اور مجرموں کو کٹہرے میں لائیں گے جب کہ اس… Continue 23reading گورنرسندھ کوعہدے سے ہٹانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں