جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

زہریلا کھانا کھانے سے کیڈٹ کالج جامشورہ کے 200 بچوں کی حالت خراب

datetime 7  مئی‬‮  2015

زہریلا کھانا کھانے سے کیڈٹ کالج جامشورہ کے 200 بچوں کی حالت خراب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جامشورو کیڈٹ کالج پٹارو میں زہریلا کھانا کھانے کے باعث 200 طلباء کی حالت خراب ہو گئی جنہیں کالج ہسپتال اور سی ایم ایچ میں داخل کرایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جامشورو میں کیڈٹ کالج پٹاروکے لگ بھگ 200 طالب علم جنہوں نے گزشتہ رات کالج کینٹین سے کھانا کھایا تھا ان… Continue 23reading زہریلا کھانا کھانے سے کیڈٹ کالج جامشورہ کے 200 بچوں کی حالت خراب

نادرا کے چیئرمین پر دباﺅ ڈالا جارہا ہے،جہانگیر ترین

datetime 7  مئی‬‮  2015

نادرا کے چیئرمین پر دباﺅ ڈالا جارہا ہے،جہانگیر ترین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ نادرا کے چیئرمین پر دباﺅ ڈالا جارہا ہے ، جوڈیشل کمیشن بننا تحریک انصاف کی ڈیڑھ سالوں کی کوششوں اور محنت کا نتیجہ ہے ۔ جوڈیشل کمیشن میں پیشی سے قبل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین… Continue 23reading نادرا کے چیئرمین پر دباﺅ ڈالا جارہا ہے،جہانگیر ترین

اسلام آباد،کراچی کے د رمیان نئی ائیرکنڈیشنڈ ٹرین چلانے کا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2015

اسلام آباد،کراچی کے د رمیان نئی ائیرکنڈیشنڈ ٹرین چلانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ ریلویز نے اسلام آباد اور کراچی کے درمیان نئی ائیرکنڈیشنڈ ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔مسافروں کودورانِ سفر ناشتہ ، دو وقت کا کھانااورمنرل واٹربھی مہیا کیاجائیگااور انہیں ٹی وی اور وائی فائی جیسی سہولتیں بھی میسرہوں گی۔ اس حوالے سے لاہورمغل پورہ ریلوے کیرج ورکشاپ اِن دنوں تیاری کررہی ہے نئی… Continue 23reading اسلام آباد،کراچی کے د رمیان نئی ائیرکنڈیشنڈ ٹرین چلانے کا اعلان

سعد رفیق کو سیاست چھوڑ دینی چاہیے ، بابر اعوان

datetime 7  مئی‬‮  2015

سعد رفیق کو سیاست چھوڑ دینی چاہیے ، بابر اعوان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ سال 2015ءالیکشن کا سال ہے ، نواز لیگ ہمیشہ کہتی رہی کہ عدلیہ کے فیصلوں پر عمل کریں اور اب خود اپیل کے پیچھے چھپی بیٹھی ہے ،خواجہ سعد رفیق نے کہا تھا کہ اگر دھاندلی ثابت ہوجائے تو میں… Continue 23reading سعد رفیق کو سیاست چھوڑ دینی چاہیے ، بابر اعوان

الیکشن ٹریبونلزکی مدت میں2 ماہ کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری

datetime 7  مئی‬‮  2015

الیکشن ٹریبونلزکی مدت میں2 ماہ کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونلز کی مدت میں 2ماہ کی توسیع کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور،30 جون تک تمام انتخابی عذرداریاں نمٹانے اور کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونلز کو انتخابی عذرداریاں کے… Continue 23reading الیکشن ٹریبونلزکی مدت میں2 ماہ کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری

بجلی کی طلب میں اضافہ ہوگیا، وزارت پانی و بجلی کا دعویٰ

datetime 7  مئی‬‮  2015

بجلی کی طلب میں اضافہ ہوگیا، وزارت پانی و بجلی کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزارت پانی و بجلی کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 16500 میگا واٹ تک پہنچ گئی ہے جو اب تک کی سب سے زیادہ طلب تصور کی جارہی ہے۔انھوں نے کہا کہ ’ہمارے نوٹس میں آیا ہے کہ گذشتہ سال مئی کے مقابلے میں اس سال… Continue 23reading بجلی کی طلب میں اضافہ ہوگیا، وزارت پانی و بجلی کا دعویٰ

سیکیورٹی اداروں نے ملک دشمن عناصرکی کڑی نگرانی شروع کردی

datetime 7  مئی‬‮  2015

سیکیورٹی اداروں نے ملک دشمن عناصرکی کڑی نگرانی شروع کردی

کراچی (نیوز ڈیسک)یکیورٹی اداروں نے ملک دشمن عناصر کاساتھ دینے والے گروہ اورافرادکی نگرانی کاعمل مربوط انداز میں شروع کردیا ہے اور اس حوالے سے اعلیٰ سطح پرجوائنٹ انٹیلی جنس سسٹم کے تحت نگاہ رکھی جارہی ہے۔ان عناصرکے خلاف انتہائی مربوط انداز میں انٹیلی جنس سسٹم کے تحت چاروں صوبوں ،گلگت بلتستان اور ا زاد… Continue 23reading سیکیورٹی اداروں نے ملک دشمن عناصرکی کڑی نگرانی شروع کردی

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا فہمیدہ مرزا کونوٹس، حیرت انگیز سوال

datetime 6  مئی‬‮  2015

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا فہمیدہ مرزا کونوٹس، حیرت انگیز سوال

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا اور سندھ اسمبلی کے رکن حسنین مرزا کو نوٹس ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنی پوزیشن واضح کریں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے جنرل سیکریٹری اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جانب سے… Continue 23reading پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا فہمیدہ مرزا کونوٹس، حیرت انگیز سوال

صولت مرزا کے آخری خط میں اہم انکشافات

datetime 6  مئی‬‮  2015

صولت مرزا کے آخری خط میں اہم انکشافات

کراچی (نیوزڈیسک) کے ای ایس سی کے سابق ایم ڈی شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم صولت مرزا کی اہلیہ نکہت مرزا نے میڈیا کو صولت مرزا کا خط دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ صولت مرزا نے اس خط کے ذریعے صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، چیف جسٹس سپریم کورٹ وہائی کورٹ… Continue 23reading صولت مرزا کے آخری خط میں اہم انکشافات