جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

الطاف حسین ا سٹیبلشمنٹ نہیں، قوم سے معافی مانگیں، سراج الحق

datetime 19  اپریل‬‮  2015

الطاف حسین ا سٹیبلشمنٹ نہیں، قوم سے معافی مانگیں، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ا سٹیبلشمنٹ کے بجائے قوم سے معافی مانگتے اور اپنی غلطیوں کا اعتراف کرتے۔ متحدہ کے قائد الطاف حسین ا سٹیبلشمنٹ سے اپنے کن کن جرائم کی معافی مانگ رہے ہیں؟۔ کیا الطاف… Continue 23reading الطاف حسین ا سٹیبلشمنٹ نہیں، قوم سے معافی مانگیں، سراج الحق

چین پاکستان کو اپنے پاﺅں پر کھڑا دیکھنا چاہتا ہے: احسن اقبال

datetime 19  اپریل‬‮  2015

چین پاکستان کو اپنے پاﺅں پر کھڑا دیکھنا چاہتا ہے: احسن اقبال

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہر دور میں پاک چین دوستی کا سفر آگے بڑھتا رہا۔ ہر حکومت نے اپنے دور میں چین کیساتھ دوستی مضبوط کرنے کیلئے اقدامات کئے۔ پاکستان کی تمام حکومتیں چین کیساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے متفق رہی ہیں… Continue 23reading چین پاکستان کو اپنے پاﺅں پر کھڑا دیکھنا چاہتا ہے: احسن اقبال

بجلی گھروں کی تعمیر ماحولیاتی اصولوں کے تحت کی جائے گی، شہباز شریف

datetime 19  اپریل‬‮  2015

بجلی گھروں کی تعمیر ماحولیاتی اصولوں کے تحت کی جائے گی، شہباز شریف

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کے قیام کے دوران ماحولیات سے متعلق اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔مری میں چینی سرمایہ کاروں اور ماہرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی۔ اس دوران توانائی کے شعبے میں تعاون کوفروغ… Continue 23reading بجلی گھروں کی تعمیر ماحولیاتی اصولوں کے تحت کی جائے گی، شہباز شریف

بھارت کی طرف سے مذاکرات نہ کرنے پرتشویش ،سرتاج عزیز

datetime 19  اپریل‬‮  2015

بھارت کی طرف سے مذاکرات نہ کرنے پرتشویش ،سرتاج عزیز

لاہور(نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے ہندوستان و پاکستان کے درمیان خارجہ سیکریٹری کی سطح پر مذاکرات شروع کرنے میں ہندوستان کی جانب سے غیر معمولی تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان امن کی فضاء بحال اور دہشت گردی کا مسئلہ حل کر نے پر… Continue 23reading بھارت کی طرف سے مذاکرات نہ کرنے پرتشویش ،سرتاج عزیز

نواب شاہ میں مسافر بس اورٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

datetime 19  اپریل‬‮  2015

نواب شاہ میں مسافر بس اورٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

نواب شاہ (نیوز ڈیسک)سکرنڈ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے. نواب شاہ کے قریب سکرنڈ میں قومی شاہراہ پر مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک میں ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص… Continue 23reading نواب شاہ میں مسافر بس اورٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

کراچی والوں میں بہت برداشت ہے جو الطاف حسین کی لمبی تقریریں سن لیتے ہیں، عمران خان

datetime 19  اپریل‬‮  2015

کراچی والوں میں بہت برداشت ہے جو الطاف حسین کی لمبی تقریریں سن لیتے ہیں، عمران خان

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں میں بہت برداشت ہے جو الطاف حسین کی لمبی تقریریں سن لیتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے زندگی میں پہلی مرتبہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین… Continue 23reading کراچی والوں میں بہت برداشت ہے جو الطاف حسین کی لمبی تقریریں سن لیتے ہیں، عمران خان

این اے 246، ن لیگ نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2015

این اے 246، ن لیگ نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیا

کراچی(نیوزیسک)این اے 246کے ضمنی انتخاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیاہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر اسماعیل راہو نے کہاکہ مسلم لیگ ن کراچی میں اینے 246کے انتخاب میں جماعت اسلامی کی حمایت کرے گی کیونکہ ہمارا مقصد کراچی میں نفرت… Continue 23reading این اے 246، ن لیگ نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیا

پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھوٹی کلاسوں کے طلبہ کیلئے تختی اور سلیٹ کا استعمال لازمی قرار

datetime 19  اپریل‬‮  2015

پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھوٹی کلاسوں کے طلبہ کیلئے تختی اور سلیٹ کا استعمال لازمی قرار

لاہور(نیوزڈیسک )سرکاری تعلیمی اداروں میں چھوٹی کلاسوں کے طلبہ و طالبات کےلئے تختی اور سلیٹ کا استعمال لازمی قرار دیدیا گیا ، تختی کے استعمال کا رجحان ختم ہونے کے بعد والدین کو بازاروں میں تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم نے خوشخطی کے لئے چھوٹی کلاسز سے طلبہ… Continue 23reading پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھوٹی کلاسوں کے طلبہ کیلئے تختی اور سلیٹ کا استعمال لازمی قرار

مسلم لیگ(ن) 14اگست کو کراچی میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرے گی،رانامشہود

datetime 19  اپریل‬‮  2015

مسلم لیگ(ن) 14اگست کو کراچی میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرے گی،رانامشہود

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ آپریشن سے پہلے کراچی جانے سے ڈرنے والے عمران خان اب وہاں جلسے کررہے ہیں، مسلم لیگ ن چودہ اگست کو کراچی میں سیاسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کرے گی اور شہر کی سب سے بڑی جماعت بن کرابھرے گی۔شہرقائد میں سیاسی گہماگہمی… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) 14اگست کو کراچی میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرے گی،رانامشہود