پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیشل پولیس یونٹ کی کاروائی ، بم دھماکوں میں ملوث مطلوب دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا ، نجی ٹی وی کے مطابق اسپیشل پولیس یونٹ نے جمیل چوک پر کاروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشتگر بلال عرف کوڈو کو گرفتار کیا ہے ، بلال وعرف کوڈ نے 3ماہ پہلے حیات آبا د میں سیکورٹی فورسز پر تین بم دھما کے کیے تھے ، ملزم کا ساتھی فورسز کے راستے میں بارودی سرنگ پر بم لگاتے ہوئے ہلا ک ہوگیا تھا، ، بتایا جارہا ہے کہ دہشت گرد کا تعلق خیبر ایجنسی ک ایک کالعدم تنظیم سے ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں