اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آبادمیں سینکڑوں علاقے نو گو ایریاز ، سفارتخانوں نے 22راستے سیل کر رکھے ہیں، رپورٹ

datetime 28  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سی ڈی اے نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شاہراہوں اورعام گزرگاہوں کی بندش سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی ہے جس میں سی ڈی اے نے انکشاف کیا کہ شہر اقتدارمیں 216 علاقے عوام کیلئے ممنوعہ ہیں۔رپورٹ کیمطابق غیرملکی سفارتخانوں نے 22 راستے سیل کر رکھے ہیں،سیکٹرجی سکس میں 37 ،جی نائن میں بارہ اورایف سکس میں 28 علاقے بند ہیں ،تیرہ علاقے وزارت دفاع،مذہبی امور،پی ٹی اے اورآئیسکونے بند کررکھے ?پندرہ جگہوں کوسیکورٹی پیرائے میں حسا س اداروں نے بندکررکھا ہے۔پولیس،مقامی انتظامیہ اورقانون نافذ کرنے والے دیگراداروں نے 84 شاہراہوں کو بند کررکھا ہے 57 راستوں اورگزرگاہوں پرمذہبی واقلیتی عبادت گاہوں،،علاقہ مکینوں اور سی ڈی اے کا قبضہ ہے،ایف سیکٹرکے بیشترعلاقے اورای سیون کوترپن جگہوں سے آمدورفت کے لیے بند کیا گیا۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…