کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ
کراچی(نیوزڈیسک )محکمہ داخلہ سندھ نے شہر میں 3 روز کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے محکمہ داخلہ سندھ سے 23 اپریل کو کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 پر ضمنی انتخاب کے دوران ڈبل سواری پر… Continue 23reading کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ