جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کو آخری موقع دیدیا گیا

datetime 9  مئی‬‮  2015

عمران خان کو آخری موقع دیدیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ویسٹ محمد تنویر میر نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوھدری کی جانب سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 20ارب روپے ہرجانہ کیس میں مدعا علیہ کے وکیل کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 16مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ہفتہ… Continue 23reading عمران خان کو آخری موقع دیدیا گیا

اسلام آباد میں ایف ڈبلیو اواور پولیس اہلکار وں میں جھگڑا

datetime 9  مئی‬‮  2015

اسلام آباد میں ایف ڈبلیو اواور پولیس اہلکار وں میں جھگڑا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں گولڑہ موڑ ٹول پلاز ہ کے قریب ایف ڈبلیواو اور پولیس اہلکاروں میں تصادم سے5 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے،زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔ ہفتہ کو ایس ایس پی میر واعظ نے بتایا کہ اسلام آباد کے علاقے گولڑہ موڑ ٹول پلازہ کے قریب ایف ڈبلیو اواور پولیس… Continue 23reading اسلام آباد میں ایف ڈبلیو اواور پولیس اہلکار وں میں جھگڑا

ہری پور - تحریک انصاف کے رہنماپر6افرادکے قتل کا مقدمہ درج

datetime 9  مئی‬‮  2015

ہری پور - تحریک انصاف کے رہنماپر6افرادکے قتل کا مقدمہ درج

ہری پور (نیوزڈیسک) ہری پور میں ضلع کونسل کے امیدوار جاوید خان پرحملے کا مقدمہ تحریک انصاف کے امیدوار عاطف منصف سمیت 13 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ،پولیس کے مطابق گذشتہ رات سرائے صالح کھولیاں بالا سے ضلع کونسل کے امیدوار جاویدخان انتخابی مہم سے واپس جارہے تھے کہ ان کے قافلے… Continue 23reading ہری پور - تحریک انصاف کے رہنماپر6افرادکے قتل کا مقدمہ درج

جی ٹی روڈ پر چینی انجینئرلٹ گئے

datetime 9  مئی‬‮  2015

جی ٹی روڈ پر چینی انجینئرلٹ گئے

لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کالا شاہ کاکوکے علاقے داﺅ کے نہر کے قریب جی ٹی روڈ پر چینی انجینئرکے ساتھ ڈکیتی کی واردات کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے قانونی… Continue 23reading جی ٹی روڈ پر چینی انجینئرلٹ گئے

نامزد گورنررفیق رجوانہ کااستعفیٰ منظور

datetime 9  مئی‬‮  2015

نامزد گورنررفیق رجوانہ کااستعفیٰ منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب کے نامزد گورنررفیق رجوانہ کا چیئرمین سینیٹ نے استعفیٰ منظور کرلیا۔رفیق رجوانہ کو گز شتہ روز حکومت کی جانب سے گورنر پنجاب تعینات کیا تھاجس کے بعد رفیق رجوانہ نے سینٹ کی نشست سے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینٹ کو بھیجوایاچیئرمین سینٹ رضا ربانی نے رفیق رجوانہ کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے،رفیق رجوانہ کے استعفیٰ… Continue 23reading نامزد گورنررفیق رجوانہ کااستعفیٰ منظور

صولت مرزا کے دن پورے ہوگئے،تیاریاں مکمل

datetime 9  مئی‬‮  2015

صولت مرزا کے دن پورے ہوگئے،تیاریاں مکمل

مچھ(نیوزڈیسک ) ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مچھ جیل سکندر کاکڑ نے کہا ہے کہ صولت مرزا کو پھانسی دینے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں، رشتہ داروں کی ملاقاتیں جاری ہیں ،ہم عدالتی احکامات کے پابند ہیں ،مجرموں کو سزا دینا ہمارا کام ہے ۔مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ صولت مرزا کی سزا… Continue 23reading صولت مرزا کے دن پورے ہوگئے،تیاریاں مکمل

سابق صدرزرداری سے ملاقات،ذوالفقارمرزا نے دل کی بات کہہ دی

datetime 9  مئی‬‮  2015

سابق صدرزرداری سے ملاقات،ذوالفقارمرزا نے دل کی بات کہہ دی

کراچی(نیوزڈیسک )کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقارمرزا کی 3 مقدمات میں 19 مئی تک ضمانت قبل از گرفتاری منظورکرلی ہے۔ انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت بدین میں درج تین مقدمات میں ذوالفقار مرزا کی ایک ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظورکی گئی ہے۔سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار… Continue 23reading سابق صدرزرداری سے ملاقات،ذوالفقارمرزا نے دل کی بات کہہ دی

لاہور،سرکاری افسر کے بیٹے نے 3افراد کو کچل دیا،2 جاں بحق ،ایک شدید زخمی

datetime 9  مئی‬‮  2015

لاہور،سرکاری افسر کے بیٹے نے 3افراد کو کچل دیا،2 جاں بحق ،ایک شدید زخمی

لاہور(نیوزڈیسک) گلبرگ میں کلمہ چوک پر سرکاری افسر کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ، جاں بحق ہونےوالوں کے ورثاءکی طرف سے تھانے میں احتجاج کے بعد چھ گھنٹے کی تاخیر سے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ہفتہ… Continue 23reading لاہور،سرکاری افسر کے بیٹے نے 3افراد کو کچل دیا،2 جاں بحق ،ایک شدید زخمی

این آر او کے تحت ختم کےے جانےوالے مقدمات،عدالت کے فیصلے سے کھلبلی مچ گئی

datetime 9  مئی‬‮  2015

این آر او کے تحت ختم کےے جانےوالے مقدمات،عدالت کے فیصلے سے کھلبلی مچ گئی

کراچی (نیوزڈیسک ) این آر او کے تحت ختم کےے جانے والے مقدمات کے ری اوپن ہونے کے بعد ان سیاسی کارکنوں میں ہلچل مچ گئی ہے ، جنہوں نے این آر او سے فائدہ اٹھایا تھا کارکنوں کے بعد سیاسی قائدین کو قانونی شکنجے میں لایا جائےگا ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے… Continue 23reading این آر او کے تحت ختم کےے جانےوالے مقدمات،عدالت کے فیصلے سے کھلبلی مچ گئی