جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک فضائیہ کا افسر جاسوسی کے الزام میں ِ حراست میں لیا تھا،اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب

datetime 21  اپریل‬‮  2015

پاک فضائیہ کا افسر جاسوسی کے الزام میں ِ حراست میں لیا تھا،اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان ایئرفورس (پی اے ایف) نے کل اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا کہ اس نے جاسوسی کے الزامات کے تحت اسکواڈرن لیڈر حسن اختر کو حراست میں لیا تھا۔اسکوارڈن لیڈر حسن اختر کی اہلیہ نے اپنے شور کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ایک… Continue 23reading پاک فضائیہ کا افسر جاسوسی کے الزام میں ِ حراست میں لیا تھا،اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب

ملک کی مختلف جیلوں میں قتل کے 17 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2015

ملک کی مختلف جیلوں میں قتل کے 17 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)ملک کی مختلف جیلوں میں قتل کے مزید 17 مجرموں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیاجب کہ اس موقع پر جیلوں کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے فیصل آباد کی سینٹرل اورڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے 3 مجرموں نظام دین، محمد یاسین اور اعظم کو پھانسی دیدی گئی،مجرم نظام… Continue 23reading ملک کی مختلف جیلوں میں قتل کے 17 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا

وزیراعظم کل سعودی عرب اور صدر ممنون ترکی جائیں گے

datetime 21  اپریل‬‮  2015

وزیراعظم کل سعودی عرب اور صدر ممنون ترکی جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف کل ( بدھ کو) سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف بدھ کو سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے جس میں وہ سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کریں گے جس میں یمن… Continue 23reading وزیراعظم کل سعودی عرب اور صدر ممنون ترکی جائیں گے

پانچ سال میں دوہزارسیکیورٹی اہلکارشہیدہوئے،وزارت داخلہ

datetime 20  اپریل‬‮  2015

پانچ سال میں دوہزارسیکیورٹی اہلکارشہیدہوئے،وزارت داخلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پانچ سال میں دہشتگردی کے ساڑھے آٹھ ہزار واقعات میں دو ہزار سیکیورٹی اہلکاروں سمیت ساڑھے سات ہزار افراد جاں بحق اور اکیس ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے، وزارت داخلہ نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ وزارت داخلہ کی طرف سے تحریری طور پر قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ گزشتہ… Continue 23reading پانچ سال میں دوہزارسیکیورٹی اہلکارشہیدہوئے،وزارت داخلہ

پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کے متعدد منصوبوں کے معاہدوں پر دستخط

datetime 20  اپریل‬‮  2015

پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کے متعدد منصوبوں کے معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور چین کے صدر شی چن پنگ نے اربوں ڈالر کے کئی معاہدوں پر دستخط کردیئے ہیں۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم نوازشریف جب کہ شی چن پنگ چینی… Continue 23reading پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کے متعدد منصوبوں کے معاہدوں پر دستخط

کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

datetime 20  اپریل‬‮  2015

کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

کراچی (نیوزڈیسک )الیکشن کمیشن نے این اے 246 کے ضمنی انتخاب کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق این اے 246 کے ضمنی انتخاب کےدوران پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی ہوگی، پولنگ اسٹیشن میں پریزائیڈنگ آفیسر کے علاوہ عملے کے کسی بھی شخص کے… Continue 23reading کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رہے گا،چینی صدر کی عسکری قیادت کو یقین دہانی

datetime 20  اپریل‬‮  2015

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رہے گا،چینی صدر کی عسکری قیادت کو یقین دہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان پاک فوج کے مطابق چینی صدرشی چن پنگ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے خطے میں امن کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رہے گا،چینی صدر کی عسکری قیادت کو یقین دہانی

تحریک انصاف اورجماعت اسلامی شکست کی شرمندگی سے بچنے کیلئے الیکشن سے دستبردارہوجائیں ،الطاف حسین

datetime 20  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف اورجماعت اسلامی شکست کی شرمندگی سے بچنے کیلئے الیکشن سے دستبردارہوجائیں ،الطاف حسین

کراچی(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف اورجماعت اسلامی کی شکست یقینی ہے لہٰذامیرا انہیں مشورہ ہے کہ وہ اپنی شکست کی شرمندگی سے بچنے کیلئے الیکشن سے دستبردارہوجائیں اور ایک دوسرے کوطعنے تشنیع دینابند کردیں ۔ انہوں نے یہ بات اتوارکی شب جناح گراو… Continue 23reading تحریک انصاف اورجماعت اسلامی شکست کی شرمندگی سے بچنے کیلئے الیکشن سے دستبردارہوجائیں ،الطاف حسین

”پاکستان کے سعودی عرب کےساتھ خصوصی قریبی تعلقات تھے “وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے بیان نے سب کو چونکادیا

datetime 20  اپریل‬‮  2015

”پاکستان کے سعودی عرب کےساتھ خصوصی قریبی تعلقات تھے “وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے بیان نے سب کو چونکادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے پر پاکستان اور ترکی مصالحتی کردار ادا کررہے ہیں ۔دونوں گروپس کو مذاکرات کی میز پر لانا چاہتے ہیں ۔خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کی بے دخلی کا امکان نہیں ہے۔گناہ گار آدمی ہوں۔ حرمین شریفین کا دفاع کر تے ہوئے… Continue 23reading ”پاکستان کے سعودی عرب کےساتھ خصوصی قریبی تعلقات تھے “وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے بیان نے سب کو چونکادیا