پشاور ، بچوں کے کھلونا پستول کی فروخت اور خریداری پر پابندی عائد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پشاور میں بچوں کے کھلونا پستول پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض محسود نے بچوں کے کھلونا پستول کی فروخت اور خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے پابندی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے… Continue 23reading پشاور ، بچوں کے کھلونا پستول کی فروخت اور خریداری پر پابندی عائد