بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

سندھ میں بجلی واجبات بھی رینجرز کے ذریعہ وصول کرنے کی تیاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2015 |

حیدر آباد(نیوز ڈیسک) رینجرز سندھ میں امن وامان کیلئے تو کام کرہی رہی ہے ۔ اب وفاقی حکومت بجلی بلوں کی وصولی کیلئے بھی پیرا ملٹری فورس کو استعمال کرنے کی تیاری کرہی ہے ۔ کیوں کہ سندھ حکومت کے عدم تعاون کے باعث صوبے میں بجلی چوری واجبات کا مسئلہ سنگین ہوتا جارہاہے ۔ وزیر مملکت پانی وبججلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عدم ادائیگی پر سندھ حکومت کے بجلی کنکشن بھی منقطع کردیئے جائیں ۔ رینجرز کی مدد سے واجبات کی 100 فیصد وصولی یقینی بنائی جائے گی ۔ حیدر آباد کے دورے میں انہیں حیسکو چیف محمد سلیم جاٹ نے بریفنگ دی اور بتایا کہ حیسکو کے 60 ارب 60 کروڑ کے بقایاجات ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…