اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کی درخواستوں پر سابق ڈپٹی چیئرمین نیب حسن وسیم کو بیان قلمبند کرانے کیلئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کی ۔ سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے موقف اختیار کیا کہ دونوں ریفرنسزکا اصل ریکارڈ ہی موجود نہیں ۔ عدالت کا کہنا تھا کہ مصدقہ فوٹو کاپی ریکارڈ پر موجود ہے ۔ ریکارڈ کی تصدیق کرنے
مزیدپڑھیئے :”اب کچھ نہیں ہوسکتا“رینجرز کا اعلان
والے کو عدالت آ کر بتانا چاہیئے ۔ فاروق ایچ نائیک نے کہاکہ میرے موکل کو نوٹس جاری کیا گیا اور نہ ہی ان