صولت مرزا کو بنکاک سے فوٹو جرنلسٹ کے بھیس میں وطن واپسی پرگرفتارکیا گیا تھا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کے قتل کے جرم میں پھانسی پانے والے مجرم صولت مرزا کو بنکاک سے فوٹو جرنلسٹ کے بھیس میں وطن واپس آنے پر امیگریشن حکام نے گرفتار کیا تھا۔ صولت مرزا نے گرفتاری کے وقت اخباری فوٹو گرافر کی جیکٹ بھی پہن رکھی تھی۔… Continue 23reading صولت مرزا کو بنکاک سے فوٹو جرنلسٹ کے بھیس میں وطن واپسی پرگرفتارکیا گیا تھا