کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤ ن لکی اسٹاف کے قریب 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اورایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیوذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاؤ ن لکی اسٹاف کے قریب 2 گاڑیوں میں تصادم کے باعث 3 افراد جاں بحق جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا،حادثے میں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔