ایم کیوایم کے اعلان پر گورنر سندھ بھی لاتعلق،تاحال کسی سے رابطہ نہیں کیا
اسلام آباد(نیو زڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی طرف سے لاتعلقی اور استعفے کا مطالبہ کیے جانے کے بعد گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد بھی لاتعلق ہوگئے ہیں اور تاحال ایم کیوایم لندن یا پاکستان کے کسی رہنماءسے رابطہ نہیں کیا۔گورنر ہاﺅس کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عشرت العباد تاحال اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں اور متحدہ… Continue 23reading ایم کیوایم کے اعلان پر گورنر سندھ بھی لاتعلق،تاحال کسی سے رابطہ نہیں کیا