پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

مشرف اسحاق ڈار کو وزیراعظم بناناچاہتے تھے : ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰ

datetime 3  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز )سابق صدر جنرل(ر) پرویزمشرف موجودہ وزیر خزانہ اورمسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو وزیراعظم بنانا چاہتے تھے لیکن نواز شریف نے اسحاق ڈار کو وزیراعظم بننے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ2005میں سابق صدر جنر ل پرویز مشرف اسحاق ڈار کو وزیراعظم بنانے لگے تھے اور اس بات پر اسحاق ڈار بھی رضا مند ہو گئے تھے

مزید پڑھئے:عمران خانہ جمائمہ گولڈ سمتھ کی حمایت کیلئے میدان میں آ گئے

لیکن نواز شریف نے اس وقت اسحاق ڈار کو وزیر اعظم بننے سے روک دیا تھا جس کی وجہ سے اسحاق ڈار وزیر اعظم بننے سے محروم رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…