ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

یوکرین کا سیاسی بحران یورپ میں پولیو کی واپسی کا سبب بن گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوکرین کا سیاسی بحران یورپ میں پولیو کی واپسی کا سبب بن گیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق بدھ کو جنوب مغربی یوکرین میں دو بچوں میں پولیو کی تشخیص ہوئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ نئے کیسز سامنے آنے سے پولیو سے پاک دنیا کے مشن کو دھچکا لگا ہے۔ واضح رہے کہ کسی یورپی ملک میں 2010 کے بعد پولیو کا یہ پہلا کیس ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جاری کشیدگی کی وجہ سے 2014 میں انسداد پولیو مہم صحیح طور پر نہیں چلائی جاسکی تھی۔ 2010 میں صرف 50 فیصد بچوں کو ہی بیماریوں سے بچاﺅ کے ٹیکے لگائے گئے تھے۔

مزید پڑھئے: عمران خان ریحام اور جمائمہ کے درمیان پھنس گئے

عالمی ادارہ صحت کے مطابق یوکرین میں اس بیماری کے مزید پھیلنے کے بھی خدشات موجود ہیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…