پشاور میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، 5 افراد جاں بحق

3  ستمبر‬‮  2015

پشاور(نیوز ڈیسک) رات گئے پشاور شہر اور گرد و نواح میں شدید بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث متعدد مکانات کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں۔ چھتیں اور دیواریں گرنے کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں مقامی افراد اور ریسکیو اداروں نے ملبے تلے سے نکال کر ہسپتالوں میں منتقل کیا۔ مختلف حادثات میں 3 بچے اور دو خواتین زندگی کی بازی ہار گئیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 3 بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ قاضی کلے میں آسمانی بجلی گرنے سے متعدد گاڑیاں بھی جل گئیں۔ واقعے کے فوراً بعد پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے طوفانی بارشوں کے بارے میں کوئی پیشگی اطلاع نہیں دی تھی۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…