پیر‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2024 

اسلام آباد : میٹروبس منصوبے پر کام کے دوران دو مزدور جاں بحق

datetime 11  فروری‬‮  2015

اسلام آباد : میٹروبس منصوبے پر کام کے دوران دو مزدور جاں بحق

اسلام آباد: میٹروبس منصوبے پر کام کے دوران دو مزدور جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبے پر کام کے دوران دو مزدور مٹی کے تودے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے تاہم دونوں مزدوروں کی لاشوں کو نکال کر سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

امریکا یا بھارت کے کہنے پر کسی بھی تنظیم کو کالعدم قرار نہیں دیں گے، چوہدری نثار

datetime 11  فروری‬‮  2015

امریکا یا بھارت کے کہنے پر کسی بھی تنظیم کو کالعدم قرار نہیں دیں گے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ امریکا یا بھارت کے کہنے پر تنظیموں کو کالعدم نہیں کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ملک کو 13 سال سے دہشت گردی کا سامنا ہے، ملک میں امن کے قیام کے… Continue 23reading امریکا یا بھارت کے کہنے پر کسی بھی تنظیم کو کالعدم قرار نہیں دیں گے، چوہدری نثار

ایاز صادق کو معطل نہیں کیا جا سکتا، الیکشن کمیشن کے لیگل ونگ کی رائے

datetime 11  فروری‬‮  2015

ایاز صادق کو معطل نہیں کیا جا سکتا، الیکشن کمیشن کے لیگل ونگ کی رائے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لیگل ونگ نے چیف الیکشن کمشنر کو پی ٹی آئی چیف عمران خان کے اسپیکر اسمبلی ایاز صادق کو معطل کرنے کے مطالبے کے متعلق اپنے “انکار” سے مطلع کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ قانونی ماہرین کی جانب سے مشورہ… Continue 23reading ایاز صادق کو معطل نہیں کیا جا سکتا، الیکشن کمیشن کے لیگل ونگ کی رائے

چنیوٹ پنجاب میں ہزاروں ارب ڈالر مالیت کے تانبے و لوہے کے ذخائر دریافت

datetime 11  فروری‬‮  2015

چنیوٹ پنجاب میں ہزاروں ارب ڈالر مالیت کے تانبے و لوہے کے ذخائر دریافت

اسلام آباد:  پنجاب کے شہر چنیوٹ میں تانبےاور خام لوہےکی صورت میں قیمتی دھاتیں دریافت ہوئی ہیں جو رکوڈک جیسی ہیں جن کی مالیت ہزاروں ارب ڈالر ہے۔ ناقابل تصور قدرتی وسائل چین، جرمن، سوئس اور کینیڈین ماہرین کان کنی کی تکنیکی خدمات و کوششوں سے حاصل ہوئے ہیں۔سینئر افسر نے بتایا کہ پنجاب کے… Continue 23reading چنیوٹ پنجاب میں ہزاروں ارب ڈالر مالیت کے تانبے و لوہے کے ذخائر دریافت

سینیٹ الیکشن ، آصف زرداری کا اسلام آباد میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2015

سینیٹ الیکشن ، آصف زرداری کا اسلام آباد میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد : سینیٹ الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ہے ، آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر امین فہیم نے پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں کی توثیق کر دی ۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے آج اسلام آباد… Continue 23reading سینیٹ الیکشن ، آصف زرداری کا اسلام آباد میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

پیٹرول بحران: پی ایس او کے مزید چار مزید افسران معطل

datetime 11  فروری‬‮  2015

پیٹرول بحران: پی ایس او کے مزید چار مزید افسران معطل

اسلام آباد: حکومت نے گزشتہ ماہ پیش آنے والے دس روزہ پیٹرول بحران کا ذمہ دار قرار دیدتے ہوئے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے مزید چار افسران کو معطل کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں گذشتہ ماہ 10 روز کیلئے ہونے والے پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے… Continue 23reading پیٹرول بحران: پی ایس او کے مزید چار مزید افسران معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس میں عدالت سے سزائے موت پانے والے ممتاز قادری کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیزصدیقی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے ممتاز قادری کی جانب سے سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا

محمود خان اچکزئی کی وزیرا عظم اور اپوزیشن لیڈر سے ملاقاتیں

datetime 11  فروری‬‮  2015

محمود خان اچکزئی کی وزیرا عظم اور اپوزیشن لیڈر سے ملاقاتیں

نواز شریف اور خورشید شاہ کو گوادر منصوبہ روٹ کی تبدیلی پر تحفظات سے آگاہ کیا‘وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا اسلام آباد: پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات‘گوادر کاشغر روڈ روٹ تبدیل کرنے پر بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام کے تحفظات اور احساس محرومی سے آگاہ… Continue 23reading محمود خان اچکزئی کی وزیرا عظم اور اپوزیشن لیڈر سے ملاقاتیں

امریکا سیتا وائٹ کی بیٹی کو اس کے والد کے حقوق دلوائے، ایم کیوایم کا امریکی سفیر کو خط

datetime 11  فروری‬‮  2015

امریکا سیتا وائٹ کی بیٹی کو اس کے والد کے حقوق دلوائے، ایم کیوایم کا امریکی سفیر کو خط

کراچی: ایم کیوایم کے رہنما بابر غوری نے امریکی سفیر کو خط لکھا ہے جس میں عمران خان کی جانب سے الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات کو من گھڑت قرار دیا گیا ہے۔  ایم کیوایم کے رہنما بابر خان غوری نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ گزشتہ… Continue 23reading امریکا سیتا وائٹ کی بیٹی کو اس کے والد کے حقوق دلوائے، ایم کیوایم کا امریکی سفیر کو خط