کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کی عدالت نے ”را“ کے چار ایجنٹوں کو چودہ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ” را“ کے 4 ایجنٹوں کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ” را“ کے تعلق رکھنے والے ملزموں کو چودہ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ واضح رہے چاروں ملزموں پر بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق کے الزامات ہیں۔