منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

الطاف حسین قائداعظم کے جانشین ہیں ،فاروق ستارکاانکشاف

datetime 15  جون‬‮  2015

الطاف حسین قائداعظم کے جانشین ہیں ،فاروق ستارکاانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے رہنماءفارق ستارنے انکشاف کیاہے کہ بانی پاکستان قائد محمدعلی جناح نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو اپنی زندگی میں جانشین مقررکردیاتھا۔فاروق ستارنے کراچی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ الطاف حسین قائد اعظم محمدعلی جناح کے جانشین ہیں ۔واضح رہے کہ بانی پاکستان کاانتقال 1948جبکہ ایم… Continue 23reading الطاف حسین قائداعظم کے جانشین ہیں ،فاروق ستارکاانکشاف

آزاد جموں و کشمیر کا 68 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش

datetime 15  جون‬‮  2015

آزاد جموں و کشمیر کا 68 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش

مظفر آباد (آن لائن) آزاد جموں و کشمیر حکومت نے مالی سال 2015-16 کے لئے 68 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا جو کہ گزشتہ مالی سال کے بجٹ 65 ارب کے مقابلے میں 3 فیصد زیادہ ہے ۔ ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر قانون… Continue 23reading آزاد جموں و کشمیر کا 68 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش

پنجاب بھر میں 670 سے زائد پرائیویٹ کالجز کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا

datetime 15  جون‬‮  2015

پنجاب بھر میں 670 سے زائد پرائیویٹ کالجز کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا

لاہور(آ ن لائن)محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے سرگودھا کے 3 غیر رجسٹرڈ کالجز سمیت مختلف اضلاع میں قائم کالجوں کےخلاف کریک ڈاﺅن شروع کردیا ہے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب سے وابستہ سینئر اہلکار نے بتایا کہ ایسے نجی کالجز موجود ہیں جو غیر رجسٹرڈ ہیںجن کےخلاف کاروائی کےلئے تمام ڈویژنل ڈائریکٹر کالجز کو مراسلہ جاری… Continue 23reading پنجاب بھر میں 670 سے زائد پرائیویٹ کالجز کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا

لاہور : الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 سپلیمنٹری رپورٹ کا فیصلہ سنا دیا

datetime 15  جون‬‮  2015

لاہور : الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 سپلیمنٹری رپورٹ کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن ٹربیونل لاہور نے این اے 122 سے متعلق نادرا کی سپلیمنٹری رپورٹ کا فیصلہ سنا دیا، عدالت کے مطابق نادرا کی سپلیمنٹری رپورٹ 5 صفحات پر مشتمل ہے، الیکشن ٹربیونل نے نادرا کی سپلیمنٹری رپورٹ کا فیصلہ این اے 122 کے حتمی فیصلے سے مشروط کر دیا ہے، ٹربیونل کا کہنا… Continue 23reading لاہور : الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 سپلیمنٹری رپورٹ کا فیصلہ سنا دیا

ایگلیٹ فورس پاسنگ آﺅٹ پریڈ ، شہید اہلکاروں کے بچوں کو ملازمتیں ملنی چاہئیں، زرداری

datetime 15  جون‬‮  2015

ایگلیٹ فورس پاسنگ آﺅٹ پریڈ ، شہید اہلکاروں کے بچوں کو ملازمتیں ملنی چاہئیں، زرداری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں 25 ایگلیٹ فورس پاسنگ آﺅٹ پریڈ ، سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پولیس شہدا کے اہلخانہ کو تنخواہیں اور بچوں کو ملازمتیں دی جانی چاہئیں۔ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں 25ایگلیٹ فورس پاسنگ آﺅٹ پریڈ منعقد ہوئی جس میں پاس آﺅٹ… Continue 23reading ایگلیٹ فورس پاسنگ آﺅٹ پریڈ ، شہید اہلکاروں کے بچوں کو ملازمتیں ملنی چاہئیں، زرداری

اقتصادی راہداری منصوبے کےخلاف باتیں کرنےوالے پاکستان کے دشمن ہیں،صدرممنون

datetime 15  جون‬‮  2015

اقتصادی راہداری منصوبے کےخلاف باتیں کرنےوالے پاکستان کے دشمن ہیں،صدرممنون

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف بات کرنے والے پاکستان کے دوست نہیں دشمن ہیں،بھارتی قیادت کے بیانات سفارتی آداب کے منافی ہیں، ہم ایسے بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار نہیں کریں گے جس کی بھارت کو خواہش ہے ،پاکستان کی عوام… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبے کےخلاف باتیں کرنےوالے پاکستان کے دشمن ہیں،صدرممنون

حویلی لکھا،آتش بازی کے سامان کی تیاری کے دوران زوردار دھماکہ،2 بچوں سمیت4 افراد جاں بحق

datetime 15  جون‬‮  2015

حویلی لکھا،آتش بازی کے سامان کی تیاری کے دوران زوردار دھماکہ،2 بچوں سمیت4 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اوکاڑہ کے علاقے حویلی لکھا میں گھرکے اندر زور دار دھماکے سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور2 افراد زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز اوکاڑہ کے علاقے حویلی لکھا میںایک مکان میں آتش بازی کا سامان کی تیاری کے دوران ایک زوردار دھماکہ ہوا جس سے 2… Continue 23reading حویلی لکھا،آتش بازی کے سامان کی تیاری کے دوران زوردار دھماکہ،2 بچوں سمیت4 افراد جاں بحق

سانحہ صفورا، 15دہشت گردوں میں سے 8شوٹر تھے ، دیگر نے ریکی کی

datetime 15  جون‬‮  2015

سانحہ صفورا، 15دہشت گردوں میں سے 8شوٹر تھے ، دیگر نے ریکی کی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سانحہ صفورہ میں گرفتار دہشت گردوں کے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، دہشت گرد گروپ میں تقریبا 15 لوگ ہیں جن میں سے 8شوٹرز جبکہ دیگر ریکی اور دوسرے کام کرتے ہیں، سانحہ صفورہ کا منصوبہ گلشن اقبال کے ایک ہوٹل میں بنا، بس پر حملہ ایک دن پہلے کیا جانا تھا… Continue 23reading سانحہ صفورا، 15دہشت گردوں میں سے 8شوٹر تھے ، دیگر نے ریکی کی

جیکب آباد،ریلوے ٹریک پربم نصب کرتے ہوئے دھماکے سے2 تخریب کار زخمی

datetime 15  جون‬‮  2015

جیکب آباد،ریلوے ٹریک پربم نصب کرتے ہوئے دھماکے سے2 تخریب کار زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جیکب آبا د میں ریلوے ٹریک پر بم نصب کرتے ہوئے زور دار دھماکہ ہوگیا جس سے 2 تخریب کار زخمی ہوگئے جنہیں دیگر ساتھی لیکر فرار ہوگئے۔ریسکیو حکام نے ٹریک کی بحالی کام شروع کر دیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے قریب… Continue 23reading جیکب آباد،ریلوے ٹریک پربم نصب کرتے ہوئے دھماکے سے2 تخریب کار زخمی