ایان علی کا معاملہ،رحمان ملک سیاست چھوڑنے پرتیار
پشاور(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ذوالفقارمرزا کااب پیپلزپارٹی سے کوئی تعلق نہےں رہا،اگر ان کی وفاداریاں پارٹی کے ساتھ ہوتی ہم سب ان کے ساتھ ہوتے،الطاف حسین نے وعدہ کیا ہے کہ آئندہ وہ فوج اورکسی قومی ادارے کے خلاف بیان نہیں دینگے۔ماڈل ایان علی کا ان کے خاندان سے کوئی… Continue 23reading ایان علی کا معاملہ،رحمان ملک سیاست چھوڑنے پرتیار