بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

اربوں روپے کی کرپشن ،بیرون ملک فرار ہونےوالی شخصیات انور مجید ،منظور قادر کاکا ،ثاقب سومرو ،اویس مظفر کاستارہ گردش میں

datetime 27  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ میں میگا کرپشن میں ملوث سیاستدانوں ،بزنس مینوں اور سرکاری افسران کے خلاف گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے ۔مبینہ طور پر اربوں روپوں کی لوٹ مار کرکے بیرون ملک فرار ہونے والی شخصیات کو وطن واپس لانے کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔کرپشن میں ملوث مختلف شخصیات کے ریڈ وارنٹ تیار کرلیے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق بزنس مین انور مجید ،سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی منظور قادر کاکا ،سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر اویس مظفر کے ریڈ وارنٹ تیار کیے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ان شخصیات کو میوچل لیگل اسٹیٹس کے تحت گرفتار کیا جائے گا ۔انٹرپول ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی شخصیات ،بزنس مین اور سابق سرکاری افسران کو دنیا میں کہیں سے بھی انٹرپول کی مدد سے گرفتار کیا جاسکتاہے



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…