کر اچی میں لوٹ مار کا انوکھا واقعہ، تاریخ رقم ہوگئی
کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے مفت ہیلمٹ تقسیم کرنے کی تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی۔ شہریوں نے ہیلمٹ لوٹ لیے۔آرٹس کونسل میں منعقد تقریب میں مفت ہیلمٹ کے حصول کیلئے صبح سے شہریوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ تقریب تاخیر کا شکار ہوئی تو گرمی کے باعث شہریوں کا پارہ اور چڑھ… Continue 23reading کر اچی میں لوٹ مار کا انوکھا واقعہ، تاریخ رقم ہوگئی