اسلام آباد کے بڑے تعلیمی ادارے میں ڈھائی ارب کی کرپشن کا انکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اڑھائی ارب روپے کے مبینہ کرپشن کا سخت نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی 7 روز میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔ نیب کی پریس ریلیز کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین قمرزمان چوہدری نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں… Continue 23reading اسلام آباد کے بڑے تعلیمی ادارے میں ڈھائی ارب کی کرپشن کا انکشاف