بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور میں وکلاء گردی کا ایک اور واقع،گزرنے کے تنازع پر وکلاءنے ایک نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 17  جون‬‮  2015

لاہور میں وکلاء گردی کا ایک اور واقع،گزرنے کے تنازع پر وکلاءنے ایک نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میںوکلاء گردی کا ایک اور واقع سامنے آگیا ہے ۔ ایوان عدل کے سامنے کار پارکنگ اور سڑک سے گزرنے کے تنازع پر وکلاءنے ایک نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز لاہور میں وکلاء کے ایک گروپ نے ایوان عدل کے سامنے ایک… Continue 23reading لاہور میں وکلاء گردی کا ایک اور واقع،گزرنے کے تنازع پر وکلاءنے ایک نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

وزیراعظم نوازشریف کی آصف علی زرداری سے آج ہونیوالی ملاقات منسوخ

datetime 17  جون‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف کی آصف علی زرداری سے آج ہونیوالی ملاقات منسوخ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی آج ہونیوالی ملاقات منسوخ ہوگئی جس کی تصدیق فرحت اللہ بابر نے کردی اور کہاکہ یہ ملاقات آج نہیں ہورہی تاہم ملاقات ملتوی ہونے کی وجہ بتانے سے گریز کیا۔مقامی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے گزشتہ روز دیئے جانیوالے بیان کی روشنی… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی آصف علی زرداری سے آج ہونیوالی ملاقات منسوخ

ڈیرہ اسماعیل خان،2 گروپوں میں تصادم،3 افراد جاں بحق،8 زخمی،2 کی حالت تشویشناک

datetime 17  جون‬‮  2015

ڈیرہ اسماعیل خان،2 گروپوں میں تصادم،3 افراد جاں بحق،8 زخمی،2 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم اورفائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور8 افراد زخمی ہوگئے،لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا،2 کی حالت تشویشناک ہے، شہر بھر کے بازار اور مارکیٹیں بند کر دی گئیں اور ٹرانسپورٹ بند ہونے سے سڑکیں سنسان ہوگئیں،علاقے میں شدید خوف و… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان،2 گروپوں میں تصادم،3 افراد جاں بحق،8 زخمی،2 کی حالت تشویشناک

پی ٹی آئی رہنماﺅں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

datetime 17  جون‬‮  2015

پی ٹی آئی رہنماﺅں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن ٹربیونل کی طرف سے جہانگیر ترین ، نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے اور علیم خان ، پرویز خٹک کی رکنیت منسوخی کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی رہنماﺅں میں اختلافات شدت اختیار کرچکے ہیں ۔ پارٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور ان… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنماﺅں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے رکن نے وزیر دفاع کو ”خواجہ سرا“ کہہ دیا

datetime 17  جون‬‮  2015

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے رکن نے وزیر دفاع کو ”خواجہ سرا“ کہہ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سندھ اسمبلی میں گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کے ارکان نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے مہاجروں کے حوالے سے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ ایم کیو ایم کے رکن انجینئر صابر حسین قائم خانی نے تو انہیں ” خواجہ سرا “ کہہ… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے رکن نے وزیر دفاع کو ”خواجہ سرا“ کہہ دیا

وطن کا دفاع کرنیوالے ادارے پر تنقید کسی کے مفاد میں نہیں :شاہ محمود

datetime 17  جون‬‮  2015

وطن کا دفاع کرنیوالے ادارے پر تنقید کسی کے مفاد میں نہیں :شاہ محمود

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فوج پر تنقید مناسب نہیں ۔بیان بازی اور انگلی اٹھانا کسی کے مفاد میں نہیں ہے ۔فوج اور پارلیمنٹ قومی ادارے ہیں ۔ یہاں کوئی مستقل نہیں سب عارضی ہیں ۔ملک کو لوٹنے والوں… Continue 23reading وطن کا دفاع کرنیوالے ادارے پر تنقید کسی کے مفاد میں نہیں :شاہ محمود

پیپلز پارٹی کی نو منتخب سینیٹر شیری رحمن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

datetime 17  جون‬‮  2015

پیپلز پارٹی کی نو منتخب سینیٹر شیری رحمن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کی نو منتخب سینیٹر شیری رحمن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ،قائم مقام چیئرمین سینیٹ طاہر حسین مشہدی نے ان سے حلف لیا۔بدھ کے سینیٹ کا اجلاس قائم مقام چیئرمین سینیٹ طاہر مشہدی کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوا ، پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر لطیف انصاری کے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی نو منتخب سینیٹر شیری رحمن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 17  جون‬‮  2015

پنجاب کے مختلف شہروں میں 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور ( نیوزڈیسک)فیصل آباد، گجرات، ساہیوال اور میانوالی میں قتل کے سات مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرموں کو قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ فیصل آباد سنٹرل جیل میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نبیل احمد نے 2000 میں فائرنگ کر کے ایک… Continue 23reading پنجاب کے مختلف شہروں میں 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

datetime 17  جون‬‮  2015

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اج ہوگا جب کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند نظر انے کے واضح امکانات ہیں۔رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اج کراچی میں ہوگا جب کہ صوبائی اور… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا