بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

Untitled

datetime 3  مئی‬‮  2015

Untitled

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جومزید چند روز تک جاری رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مطلع صاف ہے تاہم مالاکنڈ ڈویڑن اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی طورپرابرآلود ہے۔ آج ملک بھرمیں سب سے زیادہ… Continue 23reading Untitled

ایان علی پاکستان کی سب سے بااثر ترین ماڈل قرار

datetime 3  مئی‬‮  2015

ایان علی پاکستان کی سب سے بااثر ترین ماڈل قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خوبرو سمگلر حسینہ ایان علی پاکستان کی سب سے باآثر ترین ماڈل قرار دے دی گئی، اڈیالہ جیل کے اہلکاروں میں ایان علی کی بیرک کی ڈیوٹی کےلئے لڑائی جھگڑے عام ہوگئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے قراءاندازی کے ذریعے اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگانی شروع کر دی مقدے کی سماعت کرنے والے ججزکی… Continue 23reading ایان علی پاکستان کی سب سے بااثر ترین ماڈل قرار

شہباز شریف کابغیر پروٹوکول راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس پراجیکٹ کا ہنگامی دورہ

datetime 3  مئی‬‮  2015

شہباز شریف کابغیر پروٹوکول راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس پراجیکٹ کا ہنگامی دورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس پروجیکٹ کا ہنگامی دورہ کیا ہے جس میں چیئرمن میٹروبس پروجیکٹ حنیف عباسی ، چیف سیکرٹری ، کمشنر راولپنڈی اور دیگر اعلی حکام بھی ہمراہ تھے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے… Continue 23reading شہباز شریف کابغیر پروٹوکول راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس پراجیکٹ کا ہنگامی دورہ

لاہور :پولیس کے بھیس میں ڈاکو، چینی باشندے کو لوٹ لیا

datetime 3  مئی‬‮  2015

لاہور :پولیس کے بھیس میں ڈاکو، چینی باشندے کو لوٹ لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور میں نامعلوم افراد نے خود کوپولیس اہلکار ظاہر کرکے تلاشی کے بہانے چینی باشندے کو لوٹ لیا۔ تھانہ ریس کورس کی حدود میں ڈیوس روڈ پر ٹومی نامی چینی باشندہ موبائل فرنچائز سے ایزی لوڈ کروانے کے بعد باہر نکلا جہاں کار میں سوار نامعلوم افراد نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر… Continue 23reading لاہور :پولیس کے بھیس میں ڈاکو، چینی باشندے کو لوٹ لیا

پنجاب پولیس کے اہلکار سندھ کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء

datetime 3  مئی‬‮  2015

پنجاب پولیس کے اہلکار سندھ کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء

گھوٹکی (نیوزڈیسک)اندورن سندھ کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کرکے ایک افسر سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔صوبہ سندھ اور پنجاب کے سرحدی علاقے ماچکو میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کیا اور اے ایس آئی سمیت اہلکاروں کو اغواء کرکے کچے کے جنگل لے گئے۔اہلکاروں کے اغواء کے… Continue 23reading پنجاب پولیس کے اہلکار سندھ کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء

بلدیہ اتحاد ٹائون ، پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد ہلاک

datetime 3  مئی‬‮  2015

بلدیہ اتحاد ٹائون ، پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے ، بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے چھاپہ مارا ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جو ہسپتال پہنچ کر ہلاک ہو گئے۔ کراچی کی سر زمین دہشت گردوں کے لئے تنگ کر… Continue 23reading بلدیہ اتحاد ٹائون ، پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد ہلاک

بی آئی ایس پی نے آئندہ بجٹ میں100ارب مانگ لیے

datetime 3  مئی‬‮  2015

بی آئی ایس پی نے آئندہ بجٹ میں100ارب مانگ لیے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بینظیرانکم سپورٹ پروگرام نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 2015، 2016 میں پسماندہ اورغریب لوگوں کیلیے کسی بھی قسم کی کوئی نئی اسکیم نہ لانے کافیصلہ کرلیا۔تاہم پہلے سے جاری اسکیموں کیلیے 100 ارب روپے مانگ لیے۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ بی ا ئی ایس پی نے وزارت خزانہ کوبی ا ئی… Continue 23reading بی آئی ایس پی نے آئندہ بجٹ میں100ارب مانگ لیے

بلوچستان اسمبلی:’فاشسٹ تنظیم‘ پر پابندی کا مطالبہ

datetime 3  مئی‬‮  2015

بلوچستان اسمبلی:’فاشسٹ تنظیم‘ پر پابندی کا مطالبہ

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان اسمبلی میں ایک متفقہ قرار داد منظور کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت کو ’فاشسٹ تنظیم ‘ کے سربراہ کی جانب سے فوج اور ملک کی سلامتی کے خلاف بیان دینے پر تنظیم پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ بلوچستان اسمبلی میں منظور کی جانے والی قرار داد… Continue 23reading بلوچستان اسمبلی:’فاشسٹ تنظیم‘ پر پابندی کا مطالبہ

رحیم یار خان میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، اے ایس آئی سمیت 7 اہلکار اغوا

datetime 3  مئی‬‮  2015

رحیم یار خان میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، اے ایس آئی سمیت 7 اہلکار اغوا

رحیم یار خان (نیوزڈیسک) کچے کے علاقے میں پولیس چوکی پر 30 سے زائد ڈاکوؤں نے حمہ کرکے اے ایس آئی سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق سندھ اور پنجاب کے سرحدی علاقے رونتی میں تھانہ ماچھکہ کی پولیس چوکی پر 30 سے زائد ڈاکوؤں نے حملہ کرکے اے ایس آئی سمیت… Continue 23reading رحیم یار خان میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، اے ایس آئی سمیت 7 اہلکار اغوا