لاہور جوہر ٹاؤن میں بس الٹنے سے 1شخص جاں بحق، 20زخمی
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں بس حادثے میں 1شخص جاں بحق ہوگیا ہے، جبکہ افراد 20زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر لاہور میں علاقہ جوہر ٹاؤن میں شوکت خانم میموریل اسپتال کے قریب ایک بس کو حادثہ پیش آیا ہے، حادثے کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق اور 20افراد زخمی ہوگئے ہیں،… Continue 23reading لاہور جوہر ٹاؤن میں بس الٹنے سے 1شخص جاں بحق، 20زخمی