ڈرنے والے نہیں ،ہمیں تنگ نہ کیاجائے ،قمرزمان کائرہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی نے فوج کے بارے میں آصف زرداری کے بیان کی وجہ بتادی .پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہمیں سندھ میں گورنر راج کا کوئی خوف نہیں وزیراعظم نواز شریف کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں۔اسلام آباد میں پریس… Continue 23reading ڈرنے والے نہیں ،ہمیں تنگ نہ کیاجائے ،قمرزمان کائرہ