خواجہ سعد رفیق کی نااہلی ،تحریک انصاف کے کارکنوں کاجشن ،مٹھائیاں تقسیم
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کے بارے میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد ملک بھرمیں تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھنگڑے ڈالے اورمٹھائیاں تقیسم کیں ۔اس موقع پرکارکنوں کاکہناتھاکہ آج حق کی فتح ہوئی ہے اورمسلم لیگ(ن) کے مینڈیٹ پرسوالیہ نشان لگ گیاہے… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کی نااہلی ،تحریک انصاف کے کارکنوں کاجشن ،مٹھائیاں تقسیم