بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

لاہورمیں خوفناک دھماکہ، افرادمتعددزخمی

datetime 2  مئی‬‮  2015

لاہورمیں خوفناک دھماکہ، افرادمتعددزخمی

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ آر اے بازار میں سلنڈر کی ری فلنگ کے دوران دھماکے سے دکاندار سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے ،دھماکہ اس قدر شدید تھاکہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی جس سے علاقے بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ جنوبی چھاﺅنی کے علاقہ… Continue 23reading لاہورمیں خوفناک دھماکہ، افرادمتعددزخمی

زرداری کاحکومت سے ”آزادی “کا مطالبہ

datetime 2  مئی‬‮  2015

زرداری کاحکومت سے ”آزادی “کا مطالبہ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے پریس کی آزادی کے دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ اطلاعات تک رسائی کے قانون کو فوری طور پر منظور کیا جائے۔ اس قانون کو سینیٹ کی اطلاعات کی… Continue 23reading زرداری کاحکومت سے ”آزادی “کا مطالبہ

گلگت بلتستان میں فوج طلب

datetime 2  مئی‬‮  2015

گلگت بلتستان میں فوج طلب

گلگت (نیوزڈیسک)گلگت بلتستان میں 45 پولنگ اسٹیشنز کوانتہائی احساس قراردیکرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطا بق دیامر کے پنتالیس پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قراردے کرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ¾ دیگرپولنگ اسٹیشنز پرپولیس اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو تعینات کیا جائےگا۔ گلگت بلتستان قانون… Continue 23reading گلگت بلتستان میں فوج طلب

لاہور، اندوہناک واقعہ،شہری لر ز اٹھے

datetime 2  مئی‬‮  2015

لاہور، اندوہناک واقعہ،شہری لر ز اٹھے

لاہور(نیوزڈیسک )دوسری شادی کرنے والی خاتون کو بیٹی سمیت قتل کر کے لاشیں دفن کر دی گئیں ، پولیس نے لاشیں پوسٹمارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ، ایک اور واقعہ میں راجباہ سے چار سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے جسکی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ۔اہل علاقہ کے مطابق… Continue 23reading لاہور، اندوہناک واقعہ،شہری لر ز اٹھے

عمران خان اور جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے درمیان وجہ تنازعہ سامنے آ گئی

datetime 2  مئی‬‮  2015

عمران خان اور جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے درمیان وجہ تنازعہ سامنے آ گئی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے درمیان وجہ تنازعہ سامنے آ گئی جو رفیع اللہ خان نامی ایک شخصیت تھی جنہوں نے پارٹی الیکشن کیخلاف انٹر اپارٹی ٹربیونل میں پٹیشن دائر کی تھی ۔ایک رپورٹ کے مطابق عمران خان کی ایماءپر جسٹس (ر)وجیہہ الدین کو 20اپریل کو لکھا… Continue 23reading عمران خان اور جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے درمیان وجہ تنازعہ سامنے آ گئی

لاہورکی مسجد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

datetime 2  مئی‬‮  2015

لاہورکی مسجد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

لاہور (نیوزڈیسک) کاﺅنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ نے مسجد کے باہر تحریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے کالعدم تنظیم کے اہم رکن کو گرفتار کر لیا ، ملزم سے تخریب کاری میں استعمال ہونے والا مواد اور مذہبی منافرفت پر مبنی لٹریچر برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading لاہورکی مسجد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر کی بیٹی شرمناک کام کرتے پکڑی گئی

datetime 2  مئی‬‮  2015

کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر کی بیٹی شرمناک کام کرتے پکڑی گئی

کراچی (نیوزڈیسک) ملیر کے علاقے مراد میمن گوٹھ میں گرلز کالج میں ہفتہ کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پرچے میں نقل کرتے ہوئے 3طالبات پکڑی گئی ہیں ۔پکڑی گئی طالبات میں اسسٹنٹ کمشنر کی بیٹی بھی شامل ہے ۔ناظم امتحانات نے خود بھی مذکورہ کالج کا دورہ کیا ہے ۔کالج میں نقل کرتے ہوئے جب… Continue 23reading کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر کی بیٹی شرمناک کام کرتے پکڑی گئی

پرویز خٹک نے بھی الطاف حسین کیخلاف قرارداد لانے کا عندیہ دیدیا

datetime 2  مئی‬‮  2015

پرویز خٹک نے بھی الطاف حسین کیخلاف قرارداد لانے کا عندیہ دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد الطاف حسین کے بیان کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن نے بھی صوبائی اسمبلی میں قراداد لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ن… Continue 23reading پرویز خٹک نے بھی الطاف حسین کیخلاف قرارداد لانے کا عندیہ دیدیا

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

datetime 2  مئی‬‮  2015

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

سوات (نیوز ڈیسک) سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلوں کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ، جھٹکوں سے علاقے کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ، زلزلے کے… Continue 23reading سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، جانی و مالی نقصان نہیں ہوا