اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم کی نواسی مہرالنساءصفدرکی شاندار کامیابی

datetime 24  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکی بیٹی مہرالنساء صفدرنے یونیورسٹی آف لندن سے ایل ایل بی آنرزکی ڈگری حاصل کرلی اس موقع پر انہیں دومیرٹ ایوارڈزسے بھی نوازاگیاجس پر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اظہار تشکر کیا ہے۔وزیراعظم نوازشریف کی نواسی کوبرطانیہ کی یونیورسٹی آف لندن سے ایل ایل بی آنرزکی ڈگری حاصل کرلی بہترتعلیمی کارکردگی پیش کرنے پرانہیں یونیورسٹی کی جانب سے دومیرٹ ایوارڈز بھی دئیے گئے ہیں ۔مریم نوازبیٹی کی کامیابی پر بے حدخوش ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپر مریم نوازنے اپنے پیغام میں اللہ کاشکراداکرتے ہوئے لکھاکہ انہیں مہرالنساکی والدہ ہونے پرفخر ہے کہ انہوں نے امتیازی نمبروں کے ساتھ قانون کی ڈگری حاصل کی ۔مریم نے لکھا کہ بیٹی کی کامیابی پر وہ اللہ کے حضور سربسجود ہیں ۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…