اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

فلم اسٹار میرا نفسیاتی اسپتال میں داخل

datetime 4  فروری‬‮  2026 |

نیویارک(این این آئی)پاکستانی فلم سٹار میرا کو نفسیاتی دبا کے باعث نیویارک کے مونٹیفور میڈیکل سینٹر کے نفسیاتی وارڈ میں داخل کر دیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق وہ اپنی آئندہ فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید ذہنی دبائو کا سامنا کر رہی تھیں جس کی وجہ سے انہیں طبی امداد کی ضرورت پیش آئی۔میرا کی نئی فلم میں شان شاہد اور سونیا حسین بھی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے جبکہ فلم ایک تھرلر نوعیت کی ہے اور میرا کا کردار نفسیاتی طور پر انتہائی چیلنجنگ بتایا جا رہا ہے۔ فلم کی مکمل تفصیلات اور دیگر کرداروں کے بارے میں ابھی حتمی معلومات منظر عام پر نہیں آئیں۔میرا کو آخری بار فلم باجی میں دیکھا گیا تھا جو شائقین اور ناقدین کی جانب سے مثبت ردعمل حاصل کرنے میں کامیاب رہی تھی تاہم اس نئی فلم کے ساتھ میرا کا بڑے پردے پر واپسی کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…