بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ہمارے لیے واہگہ بارڈر کھولا جائے، افغان صدر کا مطالبہ

datetime 1  مئی‬‮  2015

ہمارے لیے واہگہ بارڈر کھولا جائے، افغان صدر کا مطالبہ

نیو دہلی(نیوز ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کی برامداد کے لیے پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر نہ کھولے جانے پر پاکستان کے برا مداد کے خلاف اقدمات اٹھانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ہندوستانی اخبار دی ہندو کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کی جانب سے افغان ٹرکوں کو… Continue 23reading ہمارے لیے واہگہ بارڈر کھولا جائے، افغان صدر کا مطالبہ

وزیر اعظم نواز شریف بنوں پہنچ گئے ، قبائلی جرگے سے خطاب کرینگے

datetime 1  مئی‬‮  2015

وزیر اعظم نواز شریف بنوں پہنچ گئے ، قبائلی جرگے سے خطاب کرینگے

بنوں ( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف پشاور سے بنوں پہنچ گئے۔ وزیر اعظم ا پریشن ضرب عضب کے دوران کلیئر کئے گئے علاقوں کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے پشاور ایئرپورٹ پہنچے جہاں گورنر سردار مہتاب اور کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے ان کا استقبال… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف بنوں پہنچ گئے ، قبائلی جرگے سے خطاب کرینگے

پاکستان نے نیپال بھیجے جانے والے بیف مسالہ پر بھارتی الزامات مسترد کر دئیے

datetime 1  مئی‬‮  2015

پاکستان نے نیپال بھیجے جانے والے بیف مسالہ پر بھارتی الزامات مسترد کر دئیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میڈیا پر ایسی اطلاعات کہ خوراک کے پیکٹس میں گائے کا گوشت بھیج کر پاکستان نے نیپالیوں کو ناراض کردیا تھا، دفترِ خارجہ نے واضح کیا کہ اول تو نیپال کی آبادی کی اکثریت ’’ہندو ہے، بدھ مت کی پیروکار نہیں‘‘ اور ہندوستانی میڈیا کی رپورٹوں میں معاملے کو بڑھا چڑھا… Continue 23reading پاکستان نے نیپال بھیجے جانے والے بیف مسالہ پر بھارتی الزامات مسترد کر دئیے

گلگت بلتستان انتخابات، خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے پر پابندی عا ئد

datetime 1  مئی‬‮  2015

گلگت بلتستان انتخابات، خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے پر پابندی عا ئد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان میں عام انتخابات جرگے نے چلاس کے حلقے دیامر 17 میں خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے پر پابندی لگا دی۔ تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے بھی جرگے کے فیصلے کی حمایت کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز گلگت بلتستان میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے… Continue 23reading گلگت بلتستان انتخابات، خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے پر پابندی عا ئد

کراچی :گلشن حدید میں فائرنگ سے ڈی ایس پی محافظ اور ڈرائیور سمیت قتل

datetime 1  مئی‬‮  2015

کراچی :گلشن حدید میں فائرنگ سے ڈی ایس پی محافظ اور ڈرائیور سمیت قتل

کراچی ( نیوزڈیسک ) کراچی کے علاقے گلشن حدید میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی بن قاسم عبدالفتح ان کا محافظ اور ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ گلشن حدید میں ڈی ایس پی بن قاسم عبدالفتح گاڑی پر اپنے محافظ کے ساتھ جا رہے تھے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے ان… Continue 23reading کراچی :گلشن حدید میں فائرنگ سے ڈی ایس پی محافظ اور ڈرائیور سمیت قتل

یوم مئی کے حو الے سے شملہ پہاڑی سے چیئرنگ کراس تک ریلی

datetime 1  مئی‬‮  2015

یوم مئی کے حو الے سے شملہ پہاڑی سے چیئرنگ کراس تک ریلی

لاہور (نیوزڈیسک)لیبر ویلفیئر فیڈریشن آف پاکستان،پاکستان نیشنل ٹریڈ یونینز فیڈریشن اورانٹرنیشنل یوتھ اینڈ ورکرز موومنٹ کے زیرِ اہتمام محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے شملہ پہاڑی سے چیئرنگ کراس تک ریلی نکالی گئی۔نامور گلوکار اور بانی رہنما‘‘ انٹرنیشنل یوتھ اینڈ ورکرز موومنٹ جواد احمد، صدر لیبر ویلفیئرفیڈریشن آف پاکستان محمد عمر سلیمی ،جنرل… Continue 23reading یوم مئی کے حو الے سے شملہ پہاڑی سے چیئرنگ کراس تک ریلی

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹ آپریشن، سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چار ملزمان گرفتار

datetime 1  مئی‬‮  2015

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹ آپریشن، سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چار ملزمان گرفتار

کراچی ( نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے نیاآباد میں رینجرز کی جانب سے ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کے سابق مقامی عہدیدار حنیف کچی سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر… Continue 23reading کراچی: رینجرز کا ٹارگٹ آپریشن، سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چار ملزمان گرفتار

عمران خان کی سیاست شرم و حیا سے عاری ہے،مولانا فضل الرحمان

datetime 1  مئی‬‮  2015

عمران خان کی سیاست شرم و حیا سے عاری ہے،مولانا فضل الرحمان

ملتان(نیوزڈیسک)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کا تقاضا یہی ہے کہ ہم کسی شرائط کے بغیر اور کسی بھی آزمائش میں سعودی عرب کا ساتھ دیں ، یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز مدرسہ قاسم العلوم ملتان میں میڈیا سے… Continue 23reading عمران خان کی سیاست شرم و حیا سے عاری ہے،مولانا فضل الرحمان

ایس ایس پی راﺅ انوار کی پریس کانفرنس، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

ایس ایس پی راﺅ انوار کی پریس کانفرنس، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا

کراچی(نیوزڈیسک ) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی پولیس کے ایس ایس پی راﺅ انوار کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ واضع رہے کہ ایس ایس پی راﺅ انوار نے اپنی پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم پر دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے… Continue 23reading ایس ایس پی راﺅ انوار کی پریس کانفرنس، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا