جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

عمران خان سے کوئی نظریاتی اختلافات نہیں، حامد خان

datetime 23  اگست‬‮  2015 |

لاہور ( نیوزڈیسک) الیکشن ٹریبونل کافیصلہ آنے کے بعد حامد خا ن نے بھی یوٹرن لے لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ عمران خان سے کوئی نظریاتی اختلافات نہیں، جسٹس (ر)وجیہہ الدین جو کررہے ہیں اس سے پارٹی مضبوط ہوگی ،پارٹی نے وارننگ دی نہ کسی وارننگ کی پرواہ کرتا ہوں۔ گزشتہ روز لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ کنٹونمنٹ الیکشن میں پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنیوالوں کی رپورٹ آچکی،پارٹی کے ساتھ نظریاتی لوگ موجود ہیں،99فیصدلوگ پارٹی کے حق میں ہیںجبکہ ایک فیصد کے نظریات مختلف ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جسٹس (ر)وجیہہ الدین جو کررہے ہیں اس سے پارٹی مضبوط ہوگی، پارٹی نے وارننگ دی ہے اور نہ میں کسی وارننگ کی پرواہ کرتا ہوں ،عمران خان سے کوئی نظریاتی اختلافات نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…