منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ملالہ حملہ کیس،انسداد دہشتگردی عدالت نے 10 دہشت گردوں کو عمر قیدکی سزا سنا دی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

ملالہ حملہ کیس،انسداد دہشتگردی عدالت نے 10 دہشت گردوں کو عمر قیدکی سزا سنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوات کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ملالہ حملہ کیس کے 10 دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات روزت سوات کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ملالہ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران عدالت نے 10 دہشت گردوں کو عمر قید… Continue 23reading ملالہ حملہ کیس،انسداد دہشتگردی عدالت نے 10 دہشت گردوں کو عمر قیدکی سزا سنا دی

زین قتل کیس ،مصطفیٰ کانجو کے جودیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

datetime 30  اپریل‬‮  2015

زین قتل کیس ،مصطفیٰ کانجو کے جودیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو کے جودیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کر دی۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو کا 14 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی کی… Continue 23reading زین قتل کیس ،مصطفیٰ کانجو کے جودیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

امریکا کا پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کا خیر مقدم،ایران گیس منصوبہ ملتوی کرنے کا مطالبہ

datetime 30  اپریل‬‮  2015

امریکا کا پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کا خیر مقدم،ایران گیس منصوبہ ملتوی کرنے کا مطالبہ

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) امریکا نے پاکستان میں چین کی جانب سے اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کو خوش ا مدید کہتے ہوئے پاکستان کو کہا ہے کہ وہ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو اس وقت تک کے لیے ملتوی کردے جب تک ایران پر سے پابندیوں کا خاتمہ نہ ہوجائے۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں… Continue 23reading امریکا کا پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کا خیر مقدم،ایران گیس منصوبہ ملتوی کرنے کا مطالبہ

این اے 125 ، الیکشن ٹریبونل نے دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مئی تک موخر کر دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

این اے 125 ، الیکشن ٹریبونل نے دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مئی تک موخر کر دیا

لاہور ( نیوزڈیسک ) الیکشن ٹریبونل نے این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف فیصلہ چار 4 مئی تک موخر کر دیا۔ لاہور میں الیکشن ٹریبونل نے کیس کی سماعت شروع کی تو تحریک انصاف کے حامد خان نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ خواجہ سعد رفیق این اے 125 سے دھاندلی کر… Continue 23reading این اے 125 ، الیکشن ٹریبونل نے دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مئی تک موخر کر دیا

ڈیرہ غازی خان: مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، تین زخمی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

ڈیرہ غازی خان: مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، تین زخمی

ڈیرہ غازی خان ( نیوز ڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق اور تین بچے زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاری ہے۔ کے بلاک 56 کے رہائشی غلام رضا کے گھر کی چھت اچانک گر گئی۔ جس سے پانچ سالہ ماہ نور جاں بحق جبکہ… Continue 23reading ڈیرہ غازی خان: مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، تین زخمی

ساہیوال میں پولیس مقابلے کے دوران 5 ملزمان ہلاک

datetime 30  اپریل‬‮  2015

ساہیوال میں پولیس مقابلے کے دوران 5 ملزمان ہلاک

ساہیوال (نیوز ڈیسک)کسووال کے قریب پولیس نے مقابلے کے دوران 2 فرار ملزمان سمیت 5 ملزمان کو ہلاک کردیا۔ساہیوال پولیس کے مطابق 3 ملزمان حملہ کرکے اپنے 2 ساتھیوں کو پولیس کی حراست سے چھڑا کر فرار ہوگئے جس پر ان کا تعاقب کیا گیا اور کسووال کے قریب مقابلے کے دوران فرار ہونے والے… Continue 23reading ساہیوال میں پولیس مقابلے کے دوران 5 ملزمان ہلاک

منی لانڈرنگ کیس ،عبوری چالان کے مطابق ایان علی قصوروار قرار

datetime 30  اپریل‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس ،عبوری چالان کے مطابق ایان علی قصوروار قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار سپر ماڈل ایان علی کے خلاف کسٹم حکام کی جانب سے پیش کیے گئے عبوری چالان میں انہیں قصوروار قرار دے گیا ہے۔تاہم حکام گرفتاری کے وقت ایان علی سے ضبط کیے گئے موبائل فون سے ڈیلیٹ کیا گیا ڈیٹا دوبارہ بازیاب کرنے کی کوششوں میں مصروف… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ،عبوری چالان کے مطابق ایان علی قصوروار قرار

پشاور میں بوندا باندی جاری ، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کا کام شروع کردیا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

پشاور میں بوندا باندی جاری ، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کا کام شروع کردیا

پشاور ( نیوزڈیسک ) پشاور اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں نے اپنی مدد ا پ کے تحت تعمیر اور مرمت کا کام شروع کردیا۔ پشاور میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading پشاور میں بوندا باندی جاری ، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کا کام شروع کردیا

قومی اتحاد کی قوت سے دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے: شہباز شریف

datetime 30  اپریل‬‮  2015

قومی اتحاد کی قوت سے دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے: شہباز شریف

لاہور ( نیوز ڈیسک) وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتہاپسندی، دہشت گردی اور فرقہ واریت کی کوئی گنجائش نہیں۔ مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ 18 کروڑ پاکستانیوں کے اتحاد کی قوت سے دہشت… Continue 23reading قومی اتحاد کی قوت سے دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے: شہباز شریف