لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی اہلیہ نے کہا کہ فیصلے کاوقت ختم ہوگیاہے این اے 122 کے نتیجہ کے انتظارمیں بے تاب ہوگئے ہیں نجی ٹی وی کے مطابق ریحام خان کا کہنا ہے کہ تاریخ پرتاریخ تودی جاتی رہی اوراب ایک وقت دینے کے بعد دوسراوقت مقررکردیاجاتاہے۔مطابق عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ لاہورمیں ہیں اورٹی وی چینلز پر حلقہ 122پر میڈیا کی کوریج کو دیکھ رہے ہیں ، ابھی تک الیکشن ٹربیونل کی طرف سے کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا، الیکشن ٹربیونل کے باہر دونوں جماعتوں کے کارکنا ن جمع ہوگئے ہیں