برما میں مسلمانوں پرعالمی برداری کی آنکھیں بند،سراج الحق
اسلام آباد(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ برما میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے لیکن عالمی برادری نے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔امیرجماعت کا اسلامی اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفترمیں میانمار (برما) میں روہنگیا مسلمانوں پرمظالم کیخلاف یادداشت جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading برما میں مسلمانوں پرعالمی برداری کی آنکھیں بند،سراج الحق