بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

علی امین دھاندلی کرنے نہیں دھاندلی رکوانے پولنگ سٹیشن گئے،عمران خان

datetime 5  جون‬‮  2015

علی امین دھاندلی کرنے نہیں دھاندلی رکوانے پولنگ سٹیشن گئے،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر علی امین نے دھاندلی نہیں کی بلکہ دھاندلی رکوانے کیلئے پولنگ سٹیشن گئے تھے،نجم سیٹھی کا ڈیڑھ کروڑ کا ٹیکس معاف کیا گیا اور ان کی بھانجی کو ایم این اے بنایا گیا،طاہر القادری کے بندے ماردیئے گئے اور قاتلوں… Continue 23reading علی امین دھاندلی کرنے نہیں دھاندلی رکوانے پولنگ سٹیشن گئے،عمران خان

کوئٹہ آواران چوکی پر راکٹ حملہ ،فورسز کی جوابی کارروائی ، حملہ آور فرار

datetime 5  جون‬‮  2015

کوئٹہ آواران چوکی پر راکٹ حملہ ،فورسز کی جوابی کارروائی ، حملہ آور فرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز کوئٹہ کے علاقے آواران میںدہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر2 راکٹ فائر کئے تاہم یہ راکٹ چیک پوسٹ… Continue 23reading کوئٹہ آواران چوکی پر راکٹ حملہ ،فورسز کی جوابی کارروائی ، حملہ آور فرار

وزیر اعظم کا ہیپاٹائٹس کیسز میں اضافے پر اظہا ر بر ہمی ،رپورٹ طلب

datetime 5  جون‬‮  2015

وزیر اعظم کا ہیپاٹائٹس کیسز میں اضافے پر اظہا ر بر ہمی ،رپورٹ طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ملک میں بڑھتے ہوئے ہیپاٹائٹس کیسز کا نوٹس لے لیا ہے اور چاروں صوبائی محکمہ صحت کو تدارک کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز وزیر اعظم نے ہیپاٹائٹس کیسز کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا… Continue 23reading وزیر اعظم کا ہیپاٹائٹس کیسز میں اضافے پر اظہا ر بر ہمی ،رپورٹ طلب

تحریک انصاف سندھ کے آرگنائزر عارف علوی نے اپنے عہدے سے مستعفی

datetime 4  جون‬‮  2015

تحریک انصاف سندھ کے آرگنائزر عارف علوی نے اپنے عہدے سے مستعفی

کراچی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف سندھ کے آرگنائزر عارف علوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دےدیا ۔ جمعرات کو ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عارف علوی نے سندھ کے آرگنائزر کے عہدے سے استعفیٰ دےدیا ۔ عارف علوی نے موَقف اختیار کیا ہے کہ وہ ذاتی… Continue 23reading تحریک انصاف سندھ کے آرگنائزر عارف علوی نے اپنے عہدے سے مستعفی

نوازشریف کی پرویزخٹک کو پیشکش

datetime 4  جون‬‮  2015

نوازشریف کی پرویزخٹک کو پیشکش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے پشاور میں میٹرو بس بنانے کی پیشکش کر دی۔ جمعرات کو راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران تقریب میں موجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو مخاطب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ”خٹک صاحب ہمیں کہیں، پشاور میں بھی میٹرو بس سروس بنا… Continue 23reading نوازشریف کی پرویزخٹک کو پیشکش

ایرانی کمپنی سے فراڈ،پاکستان نے ازالہ کردیا

datetime 4  جون‬‮  2015

ایرانی کمپنی سے فراڈ،پاکستان نے ازالہ کردیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو بلوچستان دھوکہ دہی کے ایک کیس میں کاروائی کرتے ہوئے پاکستانی کمپنی Mykab کے مالک خالد عزیز سے رقم وصول کرلی۔ ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان میجر ریٹائرڈ طارق محمود ملک نے پہلے مرحلے میں وصولشدہ رقم کا چیک مبلغ 40,60,000/- روپے، ایران کے بلوچستان میں متعین کونسل جنرل سید حسن یحیوی کو… Continue 23reading ایرانی کمپنی سے فراڈ،پاکستان نے ازالہ کردیا

دوریاں ختم، نوازاعجازبھائی ،بھائی

datetime 4  جون‬‮  2015

دوریاں ختم، نوازاعجازبھائی ،بھائی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نوا زشریف نے طویل عرصہ بعد مسلم لیگ (ضیائ) کے صدر اعجاز الحق کو ایک مرتبہ پھر اپنا بھائی قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب کے دوران کنونشن سنٹر میں وزیر اعظم انتہائی خوش گوار موڈ میں نظر آ رہے تھے اور اپنی تقریر کے دوران… Continue 23reading دوریاں ختم، نوازاعجازبھائی ،بھائی

ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت

datetime 4  جون‬‮  2015

ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت

کراچی (نیوزڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو مزید 4 مقدمات میں بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی ۔ جمعرات کو کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر ایک میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی ، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے وکلاءنے 4… Continue 23reading ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت

پارلیمنٹ میں آرمی چیف کے ساتھ دلچسپ صورتحال

datetime 4  جون‬‮  2015

پارلیمنٹ میں آرمی چیف کے ساتھ دلچسپ صورتحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) خواتین ارکان پارلیمنٹ صدرکے خطاب کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ساتھ سیلفیاں بناتی رہیں‘ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا خیر ہے فوٹو بنانے دیں‘ فوٹو بنانے سے جمہوری کو خطرہ لاحق نہیں ہوتا۔ جمعرات کو صدر مملکت ممنون حسین کا پارلیمنٹ سے خطاب ختم ہوتے ہی متعدد خواتین ارکان… Continue 23reading پارلیمنٹ میں آرمی چیف کے ساتھ دلچسپ صورتحال