پشاور: متنی سے خطرناک اشتہاری دہشت گرد ملک نور گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور نے نواحی علاقہ متنی سے خطرناک اشتہاری دہشت گرد ملک نور کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار دہشت گرد کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر تھی۔ محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور کے مطابق وفاقی سول انٹیلی جنس ادارے کی اطلاع پر نواحی علاقہ متنی میں… Continue 23reading پشاور: متنی سے خطرناک اشتہاری دہشت گرد ملک نور گرفتار