پنجاب میں گیس سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا پروگرام بنالیا،شہبازشریف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں گیس سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا پروگرام بنایا گیا ہے ، توانائی کے تمام منصوبوں کو انتہائی شفاف طریقے اور برق رفتاری سے مکمل کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب سے جرمنی کے سفیر ڈاکٹر سائرل… Continue 23reading پنجاب میں گیس سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا پروگرام بنالیا،شہبازشریف