بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب میں دہشتگردوں کے800 ’سہولت کار‘گرفتار

datetime 1  مئی‬‮  2015

پنجاب میں دہشتگردوں کے800 ’سہولت کار‘گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قانون نافد کرنے والے اداروں نے صوبہ پنجاب سے اّٹھ سے سو زائد ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور صوبے میں مختلف کالعدم تنظیموں کے ’سہولت کار‘ ہیں۔گرفتار کیے جانے والے افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ قانون نافذ کرنے… Continue 23reading پنجاب میں دہشتگردوں کے800 ’سہولت کار‘گرفتار

صولت مرزا کے الطاف حسین کے بارے میں مزیدانکشافات

datetime 1  مئی‬‮  2015

صولت مرزا کے الطاف حسین کے بارے میں مزیدانکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)پھانسی کے منتظر مجرم صولت مرزاکی پھانسی مزید موخر کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مجرم صولت مرزانے جے آئی ٹی کو دیئے گئے بیان میں بھارتی خفیہ ایجنسی رائ کے ساتھ ایم کیو ایم کے رابطوں اور بھارت سے فنڈنگ کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صولت مرزاسے مزید تحقیقات کیلئے پھانسی… Continue 23reading صولت مرزا کے الطاف حسین کے بارے میں مزیدانکشافات

”اب الاٹ شدہ فلیٹ یا مکان فروخت بھی ہوسکتاہے“پنجاب حکومت کا صنعتی کارکنوں کیلئے انقلابی اعلان

datetime 1  مئی‬‮  2015

”اب الاٹ شدہ فلیٹ یا مکان فروخت بھی ہوسکتاہے“پنجاب حکومت کا صنعتی کارکنوں کیلئے انقلابی اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ صوبے میں آئندہ لیبر کالونیوں میںقرعہ اندازی کے ذریعے کامیاب ہونےوالے صنعتی کارکنوں کو رہائشیں مالکانہ حقوق کی بنیاد پر الاٹ کی جائیں گی اور قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے صنعتی کارکنوں کو الاٹ شدہ فلیٹ یا مکان فروخت کرنے کی بھی اجازت ہوگی،پنجاب حکومت نے قرعہ… Continue 23reading ”اب الاٹ شدہ فلیٹ یا مکان فروخت بھی ہوسکتاہے“پنجاب حکومت کا صنعتی کارکنوں کیلئے انقلابی اعلان

سندھ کا وفاق سے 15 ارب روپے کم ملنے پر تحفظات کا اظہار

datetime 1  مئی‬‮  2015

سندھ کا وفاق سے 15 ارب روپے کم ملنے پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک )حکومت سندھ نے وفاقی ریونیو بورڈ سے 60 ارب روپے اور وفاقی سیدھی منتقلیوں میں سے 15 ارب روپے کی کم وصولیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو یہ رقم جلد سے جلد جاری کرنے اور مئی 2015 تک آئندہ مالی سال 2015-16 کے لئے صوبائی وصولیوں کا ہدف پیش… Continue 23reading سندھ کا وفاق سے 15 ارب روپے کم ملنے پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد میں نظام صلوۃ کا کیلنڈر تیار، ہفتہ سے عملدرآمد ہو گا

datetime 1  مئی‬‮  2015

اسلام آباد میں نظام صلوۃ کا کیلنڈر تیار، ہفتہ سے عملدرآمد ہو گا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)نظام صلوتہ کے کیلنڈر کے مطابق نمازوں کے لحاظ سے پورا سال دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس کا پہلا حصہ 15 اپریل سے 14 اکتوبر تک ہو گا۔ اس مدت میں نماز فجر کی اذان صبح چار بجکر دس پر دی جائے گی جبکہ جماعت 4 بجکر چالیس… Continue 23reading اسلام آباد میں نظام صلوۃ کا کیلنڈر تیار، ہفتہ سے عملدرآمد ہو گا

ملائیشیاکی طرزپراینٹی کرپشن اکیڈمی بنائی جائے،چیئرمین نیب

datetime 1  مئی‬‮  2015

ملائیشیاکی طرزپراینٹی کرپشن اکیڈمی بنائی جائے،چیئرمین نیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک )قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین نے کہاہے کہ ملائیشیا کی اینٹی کرپشن اکیڈمی کی طرزپر نیب اینٹی کرپشن ٹریننگ اکیڈمی قائم کی جائے۔ قمرزمان چوہدری کی زیرصدارت جمعرات کونیب ہیڈکوارٹرزمیں اجلاس میں انویسٹی گیٹرزکے بنیادی کورس کیلیے ٹریننگ اینڈریسرچ ڈویڑن کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔ڈائریکٹرجنرل ٹریننگ اینڈریسرچ ڈویڑن نے نیب کے… Continue 23reading ملائیشیاکی طرزپراینٹی کرپشن اکیڈمی بنائی جائے،چیئرمین نیب

کراچی سے ٹارگٹ کلنگ، بھتا خوری اور تخریب کاری تقریباً ختم ہوچکی ہے، وزیر اعظم

datetime 1  مئی‬‮  2015

کراچی سے ٹارگٹ کلنگ، بھتا خوری اور تخریب کاری تقریباً ختم ہوچکی ہے، وزیر اعظم

میر علی / پشاور (نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ٹارگٹڈ آپریشن کے نتیجے میں کراچی کے حالت بہتر ہوگئے ہیں اور شہر سے ٹارگٹ کلنگ، بھتا خوری اور تخریب کاری تقریباً ختم ہوچکی ہے۔پشاور میں بارشوں سے متاثرہ افراد میں امدادی چیک کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم… Continue 23reading کراچی سے ٹارگٹ کلنگ، بھتا خوری اور تخریب کاری تقریباً ختم ہوچکی ہے، وزیر اعظم

ایبٹ آبادمیں تخریب کار ی کا منصوبہ ناکام‘3 دہشت گرفتار

datetime 1  مئی‬‮  2015

ایبٹ آبادمیں تخریب کار ی کا منصوبہ ناکام‘3 دہشت گرفتار

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں کے قریب پولیس نے ایک کاررروائی کے دوران3 دہشت گرد گرفتار جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے، دہشت گردوں کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز خیبر پختونخواہ کے علاےق ایبٹ آباد میں حویلیاں کے قریب پولیس نے حساس… Continue 23reading ایبٹ آبادمیں تخریب کار ی کا منصوبہ ناکام‘3 دہشت گرفتار

راؤ انوار نے دہشت گردی کے خلاف مثالی کام کیا،آئی جی سندھ پولیس

datetime 1  مئی‬‮  2015

راؤ انوار نے دہشت گردی کے خلاف مثالی کام کیا،آئی جی سندھ پولیس

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ پولیس کے سربراہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) غلام حیدر جمالی نے کہاکہ راؤ انوار نے دہشت گردی کے خلاف مثالی کام کیا۔گلشن حدید میں ڈی ایس پی فتح محمد کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد جائے وقوع کے دورے پر میڈیا سے گفتگو میں غلام حیدر جمالی نے کہا کہ دہشت گرد گروپس کو… Continue 23reading راؤ انوار نے دہشت گردی کے خلاف مثالی کام کیا،آئی جی سندھ پولیس