اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان میں دو درجن سے زائد بین الاقوامی تنظیمیں این او سی کے بغیر سر گر م

datetime 23  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں دو درجن سے زائد بین الاقوامی تنظیمیں این او سی کے بغیر کام کر رہی ہیں پاکستان میں این جی اوز کلچر 2005 میں کے پی کے اور کشمیر میں آنے والے قیامت خیز زلزلے کے بعد پروان چڑھا ایک رپورٹ کے مطابق زلزلے کے دوران اس وقت کی حکومت نے انہیں کسی تحقیق کے بغیر محض رسمی کارروائی کر کے مکمل طور پر آزاد چھوڑ دیا ۔ چنانچہ غیر ملکی حکومتوں نے ان کی آڑ میں اپنے مقاصد کی تکمیل کی 2010 کے سیلاب اور تھر کے قحط کے بعد این جی اوز کی تعداد اتنی زیادہ ہو گئی کہ انہیں سنبھالنا مشکل ہو گیا۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…