جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ڈیرہ غازی خان، بس رکشہ تصادم میں 6 افراد جاں بحق

datetime 23  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ غازی خان ٹریفک حادثے میں 6 افرادجاں بحق تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ ڈیرہ غازی خان میں جام پور روڈ پر پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار بس نے ایک رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ،لوگوں کو مشتعل دیکھ کر بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جب کہ مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…